ثناء قادری
رکن ختم نبوت فورم
السلام علیکم
بھائی مجھے کوئی بتائے گا کہ اکثر کتابوں کے حوالے دیئے گئے ہوتے ہیں اور ان میں سے کسی عبارت کو ہائی لائٹ کیا گیا ہوتا ہے یا پھر تیر کا نشان لگایا گیا ہوتا ہے یا کسی جگہ گول دائرہ لگایا گیا ہوتا ہے یہ سب کس طرح ہوتا ہے اگر اس کا بھی طریقہ بتا دیں تو میں کچھ پوسٹنگ کرنا چاہتی ہوں ۔