محمد اویس پارس
رکن ختم نبوت فورم
لایحب اللہ : سورۃ النسآء : آیت 148
لَ ا یُحِبُّ اللّٰہُ الۡجَہۡرَ بِالسُّوۡٓءِ مِنَ الۡقَوۡلِ اِلَّا مَنۡ ظُلِمَ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ سَمِیۡعًا عَلِیۡمًا ﴿۱۴۸﴾
مطلب یہ ہے کہ جو کچھ کہو گے یا کرو گے، اس کے بارے میں متنبہ رہو، اس لیے کہ اللہ سننے والا اور جاننے والا ہے۔