• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

تفصیل دعوی جات سنین وائز مرزا غلام احمد قادیانی

عبیداللہ لطیف

رکن ختم نبوت فورم
عنوان:_ تفصیل دعوی جات سنین وائز مرزا غلام احمد قادیانی
تحقیق و ترتیب :_ عبیداللہ لطیف

ملہم ہونے کا دعویٰ :_ 1882ء براہین احمدیہ حصہ سوم مندرجہ روحانی خزائن جلد اول صفحہ 249 ________ مامور من الله ہونے کا دعویٰ اشارةً 1884ء براہین احمدیہ حصہ چہارم مندرجہ روحانی خزاٙئن جلد اول صفحہ 596 صراحتاً 1891ء ازالہ اوہام مندرجہ روحانی خزائن جلد 3 صفحہ 514 ________ محدث ہونے کا دعویٰ 1883 ء بحوالہ تذکرہ صفحہ 82 ______ یوسف ہونے کادعویٰ 1884ء روحانی خزائن جلد اول صفحہ 662 ______ مثیل مسیح ہونے کا دعویٰ 1891ء روحانی خزائن جلد 3 صفحہ 10'11 _____ مسیح موعود ہونے سے انکار 1891ء مجموعہ اشتہارات جلد اول صفحہ 173'176 طبع جدید صفحہ 215 _______ مسیح موعود ہونے کا دعویٰ 1896ء تحفہ گولڑویہ مندرجہ روحانی خزائن جلد 17 صفحہ 435____ شرعی نبی ہونے کا دعویٰ 1900 روحانی خزائن جلد 17 صفحہ 435 _______ شرعی نبی ہونے سے انکار 1901 ء ایک غلطی اور اس کا ازالہ مندرجہ روحانی خزائن جلد 18 صفحہ 210 _______محمد رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم ہونے کا دعویٰ خطبہ الہامیہ مندرجہ روحانی خزائن جلد 16 صفحہ 258'259 خاتم الانبیاء ہونے کا دعویٰ 1901 مندرجہ روحانی خزائن جلد 18 صفحہ 212 ___ مریم اور عیسیٰ ابن مریم ہونے کے ساتھ ساتھ حاملہ ہونے کا دعویٰ 1902 مندرجہ روحانی خزائن جلد 19 صفحہ 50 ______ تمام انبیا کا مجموعہ ہونے کا دعویٰ 1907 مندرجہ روحانی خزائن جلد 22 صفحہ 76 ______ بشر کی جائے نفرت یعنی شرمگاہ اور انسانوں کی عار ہونے کے دعوے کے ساتھ ساتھ انسان کا تخم ہونے سے انکار غالباً 1907ء کیونکہ براہین احمدیہ حصہ پنجم 1908 میں مرزا قادیانی کی وفات کے بعد شائع ہوئی ہے اور مرزا قادیانی نے اس کتاب کو 1905 میں لکھنا شروع کیا اور مرزا قادیانی 26 مئی 1908 کو واصل جہنم ہوا مرزے کایہ دعویٰ اس کے شعر کی شکل میں ہے جو روحانی خزائن جلد 21 صفحہ 127 پر ہے اس لیے غالب گمان یہی ہے کہ یہ 1907ء کا دعوی ہے _____ خدا ہونے کا دعویٰ 1891 بحوالہ تذکرہ صفحہ 152 _____ کن فیکون کی صفت کا دعویٰ 1907 مندرجہ روحانی خزائن جلد 22 صفحہ 108 _______ زندگی اور موت کے مالک ہونے کا دعویٰ 1900 مندرجہ روحانی خزائن جلد 16 صفحہ 55,56 اس سلسلہ میں عملی مثال 1907 میں حقیقة الوحی کے صفحہ پر 253 مندرجہ روحانی خزائن جلد 22 صفحہ 265 پر دی ہے _______خدا کے باپ ہونے کا دعویٰ 1906 بحوالہ تذکرہ صفحہ 544 ______خداکا بیٹا ہونے کا دعویٰ دسمبر 1900 بحوالہ تذکرہ صفحہ 325 _______ عرش خدا ہونے کا دعویٰ 1904 بحوالہ تذکرہ صفحہ 427_____' میکائیل ہونے کا دعویٰ 1900 مندرجہ روحانی خزائن جلد 17 صفحہ 413_____ بیت الله ہونے کا دعویٰ 1881 بحوالہ تذکرہ صفحہ 28:______ مدینة العلم ہونے کا دعویٰ 1900 بحوالہ تذکرہ 320 _______ حجر اسود ہونے کا دعویٰ 1881 بحوالہ تذکرہ صفحہ 29 _______ معجون مرکب ہونے کا دعویٰ 1899 مندرجہ روحانی خزائن جلد 15 صفحہ 287 ____ سلطان القلم ہونے کا دعویٰ 1883 بحوالہ تذکرہ صفحہ 58 ____ سورمار ہونے کا دعویٰ بحوالہ زکر حبیب صفحہ 162 از مفتی صادق _____امین الملک جے سنگھ بہادر ہونے کا دعویٰ 1906 بحوالہ تذکرہ صفحہ 568 ________ کرشن ہونے کا دعویٰ 1904 مندرجہ روحانی خزائن جلد 20 صفحہ 228, تذکرہ صفحہ 311 ، روحانی خزائن جلد 22 صفحہ 521,522 ______ ذوالقرنین ہونے کا دعویٰ 1907 بحوالہ روحانی خزائن جلد 21 صفحہ 314 ______خاتم الاولیا ہونے کا دعویٰ 1900 مندرجہ روحانی خزائن جلد 16 صفحہ 70
 
Top