• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

تلاش گمشدہ

ضیاء رسول امینی

منتظم اعلیٰ
رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ ہم لوگ مرزا غلام قادیانی کی تمام کتب اور تمام عبارات میں سے ایک اچھی بات ڈھونڈ رہے ہیں جس میں ہم باوجود تمام کوشش کے ابھی تک ناکام رہے ہیں۔ ساری کوشش ''پٹی پوٹی گئی'':p۔ برائے مہربانی اگر کسی کو ملے تو اس صفحہ پر اطلاع کرکے ہماری تلاش آسان فرمائے۔ قادیانی مرزائی حضرات بھی اس کوشش میں حصہ لے سکتے ہیں۔
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
امینی صاحب آج تک ہم بھی کوئی ایک بات جو قرآن و حدیث کے موافق ہو کے متلاشی ہیں لیکن ابھی تک تو ناکام رہے ہیں شاید کوئی قادیانی مربی صاحب تلاش کر کے بتا دیں
 

بنت اسلام

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
ضیاء صاحب! مرزا بڑا با اصول تھا
اس نے ساری زندگی جهوٹ بولے، غلط باتوں میں عمر رائیگاں کی- اب ایک اچھی بات کر کے سب غلطیوں پر پانی تو نہیں پهیر سکتا تھا- اور پھر تلاش تو وہ چیز کی جاتی ہے جو موجود ہو-
 

ضیاء رسول امینی

منتظم اعلیٰ
رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
یہ تو جھوٹ بولنے میں بھی بہت جھوٹ بولتا تھا میں تو ذرا مرزائی حضرات کی آسانی کے لیئے کوشش کر رہا تھا کیونکہ ان کی زندگیاں گزر جاتی ہیں حیات عیسی اور اجرائے نبوت کے چکروں میں لوگوں کو الجھاتے الجھاتے پھر بھی جب بھی کوئی اس مذہب کا پیرو کار اپنے نبی مرزا غلام قادیانی کی کوئی ایک بھی پوری کتاب پڑھ لیتا ہے تو ان کی جھوٹی نبوت اور مربیوں کی بد دیانتی پہ لعنت ڈال کے دائرہ اسلام مین داخل ہو جاتا ہے۔ میں سوچ رہا تھا کہ اگر کوئی اچھی بات نکل آئے تو شاید ان کو اپنے نبی لعنتہ اللہ علیہ کی ذات پہ بھی بات کرنے کی ہمت ہو۔
 
Top