تلوار
قادیانی اکثر سوال کرتے ہیں کہ مرزا غلام احمد قادیانی کو قتل کیوں نہیں کیا جاسکا
(انگریزی غلامی کی داستان ِ دل خراش)
انگریز سرپرستی پر جینے والا مرزا غلام احمد قادیانی برطانوی حکومت کو ہی اپنا مالک و مختار خدا تصور کیے بیٹھا رہا یہ ایمان فروش داستان پڑھیں:
(روحانی خزائن جلد5 آئینہ کمالات اسلام صفحہ 18)
"و لو لا ھیبۃ سیفٍ سَلہ عدلُ سلطنۃ البرطانیۃ لَحثّ الناسَ علی سفک دمی"
ترجمہ: اور اس تلوارکی ہیبت نہ ہوتی جو سلطنت برطانیہ نے سونت رکھی ہے تو لوگ میرا خون کر دیتے۔