• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

تمام دھاگے اور مراسلے جمیل نوری نستعلیق فانٹ میں نہیں ہیں!

arifkarim

رکن ختم نبوت فورم
السلام علیکم
میں نے ابھی فارم میں رکنیت اختیار کی ہے اور پہلا تاثر یہی ہے کہ تمام دھاگے و مراسلہ صحیح اردو فانٹ یعنی جمیل نوری نستعلیق میں نہیں ہیں۔ براہ کرم اس مسئلہ کو حل فرمائیں۔
والسلام
 
مدیر کی آخری تدوین :

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
السلام علیکم
میں نے ابھی فارم میں رکنیت اختیار کی ہے اور پہلا تاثر یہی ہے کہ تمام دھاگے و مراسلہ صحیح اردو فانٹ یعنی جمیل نوری نستعلیق میں نہیں ہیں۔ براہ کرم اس مسئلہ کو حل فرمائیں۔
والسلام
وعلیکم السلام
عارف بھائی خوش آمدید درحقیقت فورم نیا نیا ہے ابھی کئی جگہ کام ہونے والا باقی ہے انشا اللہ جلد اصلاح کر لی جائے گی آپ تکنیکی کمزوریوں کی نشاندہی کرتے رہیں ، زین فورو کے مسائل کافی ہیں جو سمجھ میں بھی نہیں آ رہے لیکن امید ہے جلد حل تلاش کر لیا جائے گا اگر آپ اس بارے تعاون کرنا چاہیے تو بتا دیں دوسرا یہ کہ آپ تعارف بھی پیش کر دیں

http://www.khatmenbuwat.org/forums/نئے-اراکین-کا-تعارف.214/
 

عادل نذیر

رکن ختم نبوت فورم
دو چار دن انتظار کرے ہوجاے گا انشاءاللہ
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
فی الوقت پوسٹس کا اردو لبادہ درست کر دیا گیا ہے اور اب اردو لبادہ نستعلیق فونٹ میں دکھائی دے رہا ہے آپ چیک کر سکتے ہیں
 
Top