پیغام یہ ہے کہ جو شخص قیامت والے روز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شفات کا طالب ہے وہ قادیانیوں کے مقابلے میں کھڑا ہو جائے . یاد رکھو اس وقت دو جماعتیں بن گئی ہیں ، ایک مسلمان اور دوسرے قادیانی اور ان دونوں جماعتوں کے درمیان لکیر کھینچ دی گئی ہے . ایک طرف محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی جماعت ہے ، اپ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت ہے اور دوسری طرف ملعون کی جماعت ہے ، ایک طرف محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں اور دوسری طرف قادیان کا دھوکے باز ہے .
اب اپ لوگ درمیان میں نہیں رہ سکتے ، مہربانی کرکے ایک طرف ہو جائیں اپ کو اگر ان کی منطق پسند ہے . یہ بات پسند ہے کہ ظفر اللہ خاں بہت بڑا بیرسٹر وکیل اور قانون دان تھا ، اپ کو اس پر ناز ہے کہ عبد السلام قادیانی بہت بڑا سائنسدان دان تھا اور اپ کو یہ خیال ہے کہ ایم ایم احمد برا بیورو کریٹ قسم کا انسان تھا ، اپ کو حق پہنچتا ہے اپ اس سے متاثر ہیں پھر لائن کے اس طرف ہو جائیں اور اگر نہیں تو جماعت محمد صلی اللہ علیہ وسلم میں آجائیں .
یہ اپ نہیں کر سکتے کہ ہم ان دنوں جماعتوں کے درمیان غیر جانبدار رہیں گے ، ، خدا کی قسم محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا مقابلہ مرزا غلام قادیانی کے ساتھ ہو اور دو جماعتیں الگ الگ ہو جائیں تو اپ غیر جانبدار ہو کر مسلمان کیسے رہ سکتے ہیں ؟؟ درمیان میں ہونے غیر جانبدار ہونے کا کیا مطلب ؟؟ مقابلہ میرا اور مرزا مسرور کا نہیں ہے مقابلہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا مرزا قادیانی کے ساتھہ ہے ، اگر اپ اس مقابلہ میں غیر جانبدار رہنا چاہتے ہیں تو رہیں ! لیکن میں یہ کہوں گا کہ اپ قیامت کے دن محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں شمار نہیں ہونگے کیونکہ اپ نے ایمان اور کفر کے معاملے میں غیر جانبدار ہوکر اپنی مسلمانی کو تین طلاقیں دے دی ہیں ، یہ الفاظ سوچ سمجھ کر کہہ رہا ہوں جذبات میں نہیں کہہ رہا . اپ کو ایک طرف آنا پڑے گا " لا الی ہولاء ولا الی ہولاء " جس کو قران کریم نے کہا ہے ، وہ منافقین کے بارے میں کہا ہے ، کسی مسلمان کی شان نہیں ہوسکتی کہ وہ نہ اسلام اور نہ مسلمانوں کا طرفدار ہو اور نہ کفر اور کافروں کا ، بلکہ غیر جانبدار ہو . جو شخص مرزائیوں کے مقابلے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا طرفدار نہ ہو بلکہ اپنے اپ کو غیر جانبدار ظاهر کرے وہ مسلمان کس طرح ہو سکتا ہے اور قیامت والے دن اس کا حشر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں کس طرح ہو سکتا ہے ؟؟ ہرگز نہیں .
پیغام میرا یہ ہے کہ اگر اپ قیامت کے دن محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت چاہتے ہیں اور اپ صلی اللہ علیہ وسلم کے جھنڈے کے نیچے جگہ چاہتے ہیں تو اپ کو ختم نبوت کا کام کرنا پڑے گا اور مرزا غلام قادیانی اور اس کی امت اور جماعت کے مقابلے میں آنا پڑے گا کیا اپ اس کے لئے تیار ہیں ؟؟؟؟
اللہ تعالیٰ اپ میں اور ہم میں صحیح جذبہ پیدا کرے ، آمین