محمد عبداللہ
رکن ختم نبوت فورم
21 اگست 2014 کے "الفضل" میں "جلسہ سالانہ کی اہمیت،مقاصد اور فوائد کے عنوان سے ایک مضمون شائع ہوا،جس میں جلسہ سالانہ میں" حاضری" دینے کے فوائد پر روشنی ڈالی گئی۔انہی میں سے ایک فائدہ قادیانی مرزا مسرور احمد کی زبانی کچھ یوں بیان کیا گیا:"آپس میں تعلق اور پیار بھی بڑھتا ہے اور بعض دفعہ حقیقی رشتہ داریاں بھی قائم ہوجاتی ہیں،کیونکہ بہت سے تعلق پیدا ہوتے ہیں،رشتہ ناطے کے بہت سے مسائل حل ہوجاتے ہیں۔"یہاں پر یاد رہے کہ قادیانی مذہب میں کسی بھی قادیانی لڑکی کا رشتہ کسی بھی مسلمان لڑکے سے شرعا جائز نہیں،ہاں البتہ قادیانی لڑکوں کو قادیانی مذہب اس بات کی اجازت دیتا ہے کہ وہ مسلمان لڑکی بیاہ لیں۔


مدیر کی آخری تدوین
: