جماعت احمدیہ کے لوگ بندر اور سور
ایک مناظرہ میں مولانا لال حسین نے مرزا غلام قادیانی کی" نزول المسیح "کی یہ خواب پڑھ کر سنائی جس پر مخاطب مناظر اچھل پڑا اور علماء کو گالیاں نکالنا شروع ہو گیا وہ خواب یہ تھا ۔
"تب آپ نے "نزول المسیح"میں سے حضرت مرزا صاحب کا وہ رویا پڑھا جس میں حضور نے لکھا ہے کہ میں دیکھا کہ میں ایک جنگل میں ہوں اور میرے ارد گرد بہت سے درندے بندر اور سور وغیرہ ہیں اور اس سے استدلال یہ کیا کہ یہ احمدی جماعت کے لوگ ہیں ۔"
(قادیانی اخبار "پیغام صلح" لاہور جلد22 نمبر 21 صفحہ 15 ، اپریل 1934ء)