• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

جمیل طیب کے ساتھ فائزہ ہاشمی کی حیاتِ عیسی علیہ السلام کے موضوع پر ہونے والی ڈیبیٹ

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
  • Jamil Tayyeb
    اس پوسٹ کا آصل مقصد مسلمان دوستوں کو اس شخصیت کے انتظار سے بچانا ہے جس کو قرآن مجید وفات یافتہ قرار دے رہا ہے۔ تاکہ مسلمان قوم ان احادیث کے معنی قرآن کے اس اعلان کے بعد نۓ سرے سے تلاش کرے۔ انبیاء کی پیش گویاں ظاہری لفظوں میں نہیں ہوتیں بلکہ ان کے گہرے معانی اور ان میں تمثلیات پائ جاتیں ہیں ۔ تاکہ اخفا کا بھی کچھ پہلو باقی رہے۔ ورنہ آنے والوں کی شناخت اتنی مشکل نہ رہتی۔
    2 hrs · Like

  • Faiza Hashmi
    جناب محترم جمیل صاحب ۔ ہمارا عقیدہ ہر گز ہر گز یہ نہیں ہے کہ حضرت عیسی علیہ السلام کو وفات نہیں آئے گی ۔
    اور حضرت عیسی علیہ السلام کے بارے میں قرآنی آیت آپ کیا سمجھائیں گے مجھے اس کا علم نہیں ۔ البتہ مرزا صاحب نے دو قرآنی آیات کی خود تشریح فرمائی ہے ۔ جس میں عیسی علیہ السلام کے اترنے کا انہوں نے صاف الفاظ میں ذکر کرتے ہیں۔
    2 hrs · Like

  • Muhammad NaveedJamil tayyab mind na kerna main mobile user hon or copy paste nai ker sekta.tum sakoon say meri sari post perh loo or jo samjh aye us ka jawab dai do
    2 hrs · Like

  • Muhammad NaveedJamil tayyab tum apni support main Quran say saboot do jab tum ahadees ko nai maan rehay hum say yeh towaqhoo k hum mirza ki baat ko accept keren boht bari Bay waqoofi hai tumhari
    2 hrs · Unlike · 1

  • Jamil Tayyeb
    نوید صاحب ۔ آپ فوزیہ صاحبہ کو اگر تھوڑی دیر کے لیے منع کر دیں تو میں آپ کے سوالوں کا باری باری جواب دے لوں ۔اس کے بعد فوزیہ صاحبہ کا سوال اگر ہوا تو اس کا جواب دے دوں گا۔
    2 hrs · Like

  • Jamil Tayyeb
    مرزا صاحب کی کوئ بات میں نے اس پوسٹ میں اپنی طرف سے شئیر نہیں کی۔ میری دلیل صرف قرآن سے پیش کردہ ہے۔
    2 hrs · Like

  • Faiza Hashmi
    جی بہتر ۔ میں خاموش ہوں فلحال ۔
    2 hrs · Like

  • Jamil Tayyeb
    شکریہ فوزیہ بی بی ۔
    2 hrs · Like

  • Faiza Hashmi
    جنابِ محترم فرقین میں دونوں طرف سے باتیں ہوتی ہیں ۔ صرف ایک طرفہ نہیں۔ اگر مرزا صاحب سچے تھے تو ان کے کسی بھی حوالہ سے آپ کو کسی قسم کا کوئی اعتراض نہیں ہونا چاہیے ۔ کیونکہ ان کی کہی ہوئی باتیں سچ جو ہیں ۔ اگر جھوٹ ہیں تو پھر ان کو نبی مانتے ہوئے ان لوگوں کو شرم آنی چاہیے جو ان کی اقتداء کرتے ہیں۔
    2 hrs · Like

  • Haza Bilkul TazaJamil Tayyeb sab hum koi qanoon achank nahi bana leyte 550 comments ka
    2 hrs · Like

  • Faiza Hashmi
    لہذا فریقین ہونے کی وجہ سے بات دونوں طرف سے ہو گی ۔
    2 hrs · Like

  • Haza Bilkul Tazanaveed sab key baad mujey us din key jawab deyne hain
    2 hrs · Like

  • Faiza Hashmi
    حمزہ بھائی تھوڑی دیر کے لیے خاموش ہو جائیں ۔ ان کو اپنا جواب دینے دیں۔
    2 hrs · Like

  • Muhammad NaveedJamil tayyab Quran say jawab do Mirza kay dawa jaat per baat na kero.Hadees ko radd kernay ki solid reason mean ravi per shakk ya ravi jhota hona.us ravi ki pehlay say radd hadess.mirza kay dawa say relate tumhara he comment raddi nahi gattar main dalany say laiq samjha jai ga.daleel ka jawab daleel say do.jo rule tum nay he banaya tha kal kay Quran kay agay kisi bashar ki baat tasleem nai ki ja sekti to Ahadess ko radd ker k mirza ki kisi type ki BAAT YA DAWA raddi kay laiq ho ga
    2 hrs · Like · 1

  • Jamil Tayyeb
    میں اپنی ہوسٹ میں پیش کردہ موضوع پر بات کا پابند ہوں اور یہی آپ کے گروپ کی پالیسی ہے بات صرف موضوع پر ہی ہو۔
    اس وقت اس پوسٹ کا موضوع قرآن سے حضرت عیسی ء کی وفات ثابت کرنا ہے۔
    2 hrs · Like

  • Faiza Hashmi
    موضوع صرف حضرت عیسی علیہ السلام کی وفات ہے ۔
    اور ہاں ۔
    اگر صرف قرآن سے ثابت کرنا ہے تو پھر ان کی وفات کے بعد قبر کو بھی قرآن سے ثابت کیجیئے گا کیونکہ مرزے کے مطابق حضرت عیسی علیہ السلام کی قبر کشمیر میں ہے اور قرآن سے یہ بات ثابت ہے ۔ لہذا آپ کو پھر کشمیر میں قبر کو بھی ثابت کرنا ہو گا ۔۔۔
    2 hrs · Like

  • Muhammad NaveedFouzia sis baat hadess ko radd kernay kay topic per ho rehi hai.so mera point of view hai k jab app hadess ko radd ker rehay hein to us ka solid reason dain.jo oper main nay likha hai k ilmi reason dain .sirf yeh keh daina k main nahi mannta or jawab main mirza ka koi dawa daina bilkul aceptable nai.yeh koi itni bari baat nai.
    2 hrs · Like

  • Jamil Tayyeb
    پھر آپ کو ان تمام انبیاء کو ذندہ جسم سمیت آسمان پر ماننا پڑے گا جن کی قبر نہیں مل سکی ۔
    2 hrs · Like

  • Jamil Tayyeb
    آپ دونوں سے ایک بات کرے تو جواب میں آسانی ہوگی ۔ باقی اپنی باری کا انتظار کر لیں ۔
    2 hrs · Like

  • Faiza Hashmi
    ہر گز نہیں ۔ میں نے یہ نہیں کہا محترم کہ ذندہ جسم والا آسمان پر چلا جاتا ہے ۔ بلکل بھی نہیں۔
    آپ میرا کمنٹ مکمل پڑھیں ۔ مرزا صاحب کے بقول عیسی علیہ السلام کی قبر کشمیر میں ہے جو کہ قرآن پاک میں موجود ہے ۔ مجھے صرف آپ سے یہ چاہیے کہ آپ وفاتِ عیسی علیہ السلام کو ثابت کریں قرآن سے اور قبر عیسی علیہ السلام کی بھی ثابت کریں قرآن پاک سے
    2 hrs · Like

  • Faiza Hashmi
    جی میں کر رہی ہوں فرمائیں
    2 hrs · Like
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
  • Jamil Tayyeb
    بات حدیث کو رد کرنے کی نہیں ۔ بات حدیث کو قرآن کے تابع سمجھنے کی ہے۔
    2 hrs · Like

  • Faiza Hashmi
    اوکے جمیل صاحب بات جو بھی ہے ۔ آپ ثابت کر دیں نا ۔ میں تو محترم آپ سے کہہ رہی ہوں۔
    2 hrs · Like

  • Jamil Tayyeb
    میں خواتین کے خلاف بالکل نہیں ہوں ۔ مگر محترمہ پہلے آپ نوید صاحب کی بات کو ختم ہونے دیں ۔ کیونکہ آپ بیچ میں آن کودی ہیں ۔
    2 hrs · Like

  • Haza Bilkul TazaJamil Tayyeb yeh asool apne oper bhi lagoo kar ley aik waqt mein aik baat kare yaad hai na
    2 hrs · Like

  • Haza Bilkul Tazaab ko naveed sab aur jamil sab key liwa koi na likhe plzz
    2 hrs · Like

  • Jamil Tayyeb
    جی نوید صاحب ؟
    2 hrs · Like

  • Muhammad NaveedBhai jaan main B topic per baat ker reha hon k Quran or Muhammad S.a.w ko alag alag nai ker sektay.So Quran jin per utra wo keh rehay hein eissa a.s zinda hein to app un ahadess ko solid reason ya saboot say radd keren.verna yeh baat total Is terf jati hai k Muhammad s.a.w ko Nauz-billah Quran ki smajh nai thi
    2 hrs · Like

  • Faiza Hashmi
    آپ کا اندازِ گفتگو صحیح نہیں ہے ۔ جمیل صاحب ۔ میں نے آپ سے کوئی طنزیہ گفتگو نہیں کی ۔ اوکے ۔ اگر آپ کو بات کرنا سیدھی طرح نہیں آتی تو ویسے بول دیں ۔
    اور آپ نے خود کہا کہ کوئی ایک بات کر لے تو میں نے کہا کہ میں کر لیتی ہوں ۔
    اب چوائس بھی آپ نے خود دی ہے ۔ اب جب میں آئی ہوں تو اب آپ کہتے ہیں کہ نوید کو آنے دیں۔ آپ کو وفاتِ عیسی اور قبر ہی ثابت کرنی ہے نا قرآن سے تو کیجیئے میں نے کب منع کیا ہے؟
    2 hrs · Like

  • Jamil Tayyeb
    اس کنفیوزن یہ ہے کہ تین مختلف سوالوں کا ایک وقت میں جواب دینا مشکل ہے۔ اور پھر جواب جواب کی کوشش کرتا ہوں تو تین مختلف دوست مزید تین مختلف سوال کر دیتے ہیں ۔ اس طرح اتنا اہم موضوع اور بھی پیچیدہ ہو جاتا ہے۔
    2 hrs · Like

  • Jamil Tayyeb
    میں آپ کی بہت عزت کرتا ہوں ۔ میری بہن ۔
    2 hrs · Like

  • Faiza Hashmi
    آپ صرف میری بات کا ہی جواب دے دیں یہ بھی کافی ہے
    2 hrs · Like

  • Faiza Hashmi
    شکریہ
    2 hrs · Like

  • Jamil Tayyeb
    چلیں آپ موضوع کے مطابق کوئ سوال کریں تو جواب ضرور ملے گا۔ صرف قرآن سے بات پیش کریں ۔
    2 hrs · Like
  • Muhammad NaveedYeh baat to chota sa bacha B jannta hai k jab wo paper dainay jata hai.paper solve kerta hai apni samjh kay mutabiq.to dear jamil mera point of view yeg. Hai K Quran ki translaitön sarkar nai ki k eissa zinda hein.to Bhai jamil sahib app us translaition ko galat keh rehay hein to yeh sabit keren kay wo translation Galat toor Per sarkar say mansoob ki gi or yeh baat app oper post main keh chukay hein
    2 hrs · Like

  • Faiza Hashmi
    جی ۔ بہتر ۔
    2 hrs · Like

  • Jamil Tayyeb
    اچھا آپ پہلے آپس میں فیصلہ کر لیں کہ کون بات کرے گا اور کون صبر سے دیکھے گا ۔ میں انتظار کرتا ہوں ۔
    2 hrs · Like

  • Faiza Hashmi
    کمنٹ مکمل پڑھیں پھر کمنٹ کریں
    چونکہ آپ کے مرزا صاحب کا فرمان ہے کہ حضرت عیسی علیہ السلام فوت ہو چکے ہیں ۔ اور ان کی قبر کشمیر میں ہے۔(اگرچہ انہوں نے خود قرآن پاک کی چند آیات کی تفسیر میں یہ بات ثابت کی ہے کہ وہ اتریں گے) اور یہ بات قرآن پاس سے اور صحیح احادیث سے ثابت ہے۔ اس لیے آپ مجھے قرآن و حدیث سے (حدیث سند کے ساتھ ہو) یہ بات ثابت کر دیں کہ حضرت عیسی علیہ السلام فوت ہو چکے ہیں۔ اور ان کی قبر کشمیر میں ہے ۔
    2 hrs · Like

  • Muhammad NaveedTo jamil bhai baat ab aa gi translation ko galat toor per mansoob kernay per.jaisa kay app nay keha hai.to bhai ahadess ko solid saböot kay sath radd kero gay to baat ho gi verna tumhara aqeeda galat sabit ho jai ga or mind na kerna isi kay sath mirza b galat sabit ho jai ga.ab pori Qadianiat ko sucha sabit kero verna tum jhotay sabit ho jao gay
    2 hrs · Like

  • Faiza Hashmi
    نوید بھائی پلیز خاموش رہیں۔
    2 hrs · Like

  • Jamil Tayyeb
    مختلف دوستوں کے مختلف سولوں کے جواب جب ایک ساتھ دوں گا تو ایسی ہی غلط فہمی پیدا ہوگی جو نوید صاحب کے ذہن میں اس وقت پیدا ہو گئی ہے۔

    میری بہن میں نے اپنی پوسٹ میں کہیں بھی مرزا صاحب کے حوالے سے بات شروع نہیں کی ۔ یہ آپ ہیں جو بار بار قرآن کو چھوڑ کر مرزا صاحب کو پیش کرتی ہیں اور بہث کو غلط طرف لے کر جانا چاہتی ہیں
    2 hrs · Like
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
  • Faiza Hashmi
    جناب والا کمنٹ تو مکمل پڑھ لیں ۔ میں نے آپ سے ثبوت مانگا ہے قرآن سے ۔۔۔ مرزے کی کسی بات سے ثابت کرنے کو کہا ہو تو بتائیں؟؟
    میں نے ثبوت قرآن سے مانگا ہے محترم
    2 hrs · Like

  • Faiza Hashmi
    آپ حضرات نے ایک دعوی کیا ہے کہ یہ بات قرآن پاک میں لکھی ہوئی ہے ۔ تو محترم میں نے صرف اتنا پوچھا ہےکہ قرآن پاک میں کہاں لکھی ہوئی ہے ۔ مجھے دکھا دیں بس ۔۔۔
    اگر میں نے کہا ہو کہ مرزے سے بات ثابت کریں تو بھی بولو ۔۔ میں نے تو ثبوت مانگا ہی قرآن پاک سے ہے ۔
    2 hrs · Like

  • Jamil Tayyeb
    میں آپ پر یہ ثابت کر رہا ہوں کہ قرآن مجید کی روشنی میں حضرت عیسی ء وفات یافتہ ہیں ۔

    اگر قرآن انبیاء کی قبروں کی جگہ کی نشان دہی نہ فرماۓ تو میں آپ کی یہ فرمائش پوری کرنے سے قاصر ہوں ۔

    آپ اپنا سوال کونے کے بعد میرے جواب کو پہلے غور سے پڑھ لیں اور اس کے بعد اپنا نیا سوال باری باری بھیجیں ۔
    2 hrs · Like

  • Faiza Hashmi
    حالانکہ آپ کو چاہیے تو یہ تھا کہ مرزا صاحب اگر سچے ہیں تو ان کو بھی شامل کرتے ۔ حالانکہ مرزا صاحب نے فرمایا ہے کہ ان کا سنایا ہوا کلام قرآن و توریت کی طرح ہے ۔
    مگر چونکہ آپ حضرات کو بھی اچھی طرح یہ علم ہے کہ مرزا صاحب حیاتِ عیسی علیہ السلام کے قائل تھے اس لیے آپ ان پر بات کرنا ہی گوارہ نہیں کرتے
    2 hrs · Like

  • Jamil Tayyeb
    میری پوسٹ کی پیش کردہ چھ آیات کو رد کر دیں اگر آپ کو قرآن میں وفات نظر نہیں آ رہی ۔
    2 hrs · Like

  • Faiza Hashmi
    جناب والا مرزا صاحب کا فرمان ہے کہ قرآن پاک میں عیسی علیہ السلام کی قبر کا ذکر موجود ہے ۔ لہذا آپ اس سے راہِ فرار اختیار نہیں کر سکتے۔
    2 hrs · Like

  • Jamil Tayyeb
    میری پوسٹ مرزا صاحب کے کلام کی بنیاد پر نہیں ہے ۔
    2 hrs · Like

  • Faiza Hashmi
    میں نے مرزا صاحب کے کلام کو ثابت کرنے کا نہیں کہا بلکہ عقیدہ ثابت کرنے کا کہا ہے ۔ جبکہ آپ بھی یہاں پر مرزا صاحب کا عقیدہ پر ہی قائم ہیں۔
    2 hrs · Like

  • Jamil Tayyeb
    میرے عقیدے کی بنیاد اللٰہ تعالی کا وہ پاک کلام ہے جو ہر اختلاف اور ہر شک سے پاک ہے۔
    2 hrs · Like

  • Faiza Hashmi
    جناب والا آپ کے عقیدے مرزا صاحب کے عقائد کے خلاف ہیں یا نہیں؟؟
    ہاں یا نہ؟؟
    1 hr · Like

  • Jamil Tayyeb
    مجھے قیامت کے روز اللٰہ تعالی کے سامنے پیش ہونا ہے۔
    میرے لیے اس کا پاک کلام ہر دوسرے کلام سے افضل ہے اور اس پر میرا سب سے ذیادہ ایمان ہے۔
    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi
    بیشک قرآن مجید سب سے زیادہ افضل ہے ۔ پھر مرزا صاحب نے جو فرمایا ہے کہ میرا کلام قرآن و توریت کی طرح ہے کیا یہ انہوں نے جھوٹ فرمایا ہے ۔ میری یہ کنفیوژن تھوڑی سی دور فرما دیں ۔ شکریہ
    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi
    اگر تو یہ سچ ہے پھر تو آپ کو مرزا جی کی بات ماننا ہی پڑے گی ۔ اور اگر یہ جھوٹ ہے توـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ (بہتر ہے کہ آپ خود ہی سمجھ گئےہوں گے)
    1 hr · Like

  • Jamil Tayyeb
    میں آپ کی اس سے بڑی کنفوزن دور کرنے کے لیے یہ پوسٹ لگا کر بیٹھا ہوں ۔ اس پر بات کریں ۔ چھوٹی کنفیوزن بھی بعد میں دور ہوجاۓ گی۔
    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi
    ارے نہیں جناب جس کے آپ مقتدی ہیں جس کو آپ نبی مانتے ہیں اس کی بات کو آپ پسِ پُشت ڈال رہے ہیں یہ تو اچھی بات نہیں ہے مربی جی ۔
    1 hr · Like

  • Jamil Tayyeb
    مجھے بار بار بات دہرانا پڑتی ہے ۔ اگر آپ نے کج بحثی کرنی ہے تو کسی دوسرے کو موقعہ دیں ۔

    مجھے قیامت کے روز اللٰہ تعالی کے سامنے پیش ہونا ہے۔
    میرے لیے اس کا پاک کلام ہر دوسرے کلام سے افضل ہے اور اس پر میرا سب سے ذیادہ ایمان ہے۔
    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi
    اوکے کریں پھر قرآن پاک سے وفاتِ مسیح اور قبر مسیح کشمیر میں۔
    1 hr · Like

  • Jamil Tayyeb
    صرف وفات مسیح ء کا موضوع ہے۔
    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi
    عجیب بات ہے محترم آپ کے نبی فرماتے ہیں کہ قرآن میں اور صحیح احادیث میں وفاتِ مسیح ہے اور آپ ہیں کہ اپنے نبی کی بھی بات نہیں مان رہے ۔ کیسے امتی ہیں آپ مرزا صاحب کے ۔
    1 hr · Like

  • Muhammad NaveedJamil meri post ka reply to ker do.i m sure tum jawab nahi dai sektay
    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi
    واقعہ ہی جمیل صاحب میں اللہ کا واسطہ دے کر آپ کو کہتی ہوں کہ وہ شخص جس کو آپ نبی مانتے ہیں ان کی کسی بات کو آپ سچا ماننے کے لیے تیار نہین ہیں ۔ اور دعوی ہے ان کے امتی ہونے کا ۔ پلیز خدارا اپنے حال پر رحم فرمائیں آپ۔
    1 hr · Like

  • Jamil Tayyeb
    بھائ نوید صاحب ۔ اس بہن کو سمجھائیں کہ پوسٹ کے موضوع کو بار بار نہ بدلیں ؟
    1 hr · Like
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
  • Muhammad NaveedJamil app meri post ka jawab dain kay app wafat eissa ko ahadess kay galt sabit kernay say ker sektay hein
    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi
    موضوع کو میں نے بدلا نہیں ہے جمیل صاحب ۔ آپ کا دعوی ہے یہ والا یا نہین؟؟ کہ
    مسیح علیہ السلام کی قبر کشمیر میں ہے اور یہ بات قرآن پاک اور صحیح احادیث سے ثابت ہے۔

    یہ آپ کا عقیدہ ہے یا نہین؟
    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi
    جمیل صاحب آپ کے کمنٹ کا انتظار ہے ۔ کیا آپ کا یہ دعوی نہیں ہے کہ مسیح علیہ السلام کی قبر کشمیر میں ہے اور یہ بات قرآن پاک اور صحیح احادیث سے ثابت ہے؟؟
    1 hr · Like

  • Jamil Tayyeb
    حدیث کا یہ مسئلہ ہے کہ احادیث ایسی موجود ہیں جو آپس میں اختلاف رکھتی ہیں ۔ میں اگر ایک پیش کروں گا تو یاتو آپ اسے ضعیف قرار دے دیں گے۔ یا اس کے مخالف دوسری حدیث پیش کر دیں گے۔

    قرآن کا یہ فائدہ ہے کہ وہ ایسا کلام ہے جو کہ ہر اختلاف اور ہر شک سے پاک ہے ۔ اور جس کی حفاظت کا ذمہ اللہ نے اپنے اوپر لے رکھا ہے ۔

    قرآن کو چھوڑ کر احادیث کے پیچھے اپنی مرضی سے چلنے سے ہی امت کا یہ حال ہوا ہے۔
    1 hr · Like

  • Jamil Tayyeb
    محترمہ میری پوسٹ کو دوبارہ پڑھیں ۔ میں نے قبر کی بات کو دلیل ہی نہیں بنایا۔
    1 hr · Like

  • Muhammad NaveedJamil sahib apni is theory ko sabit kernay k wasty app ko ahadess ko galat sabit kerna perhay ga verna app ki theory galt sabit ho jai gi or app ka jo aqeeda Qadianiat wo B galat sabit ho jai ga.tabi to jamil tayyab tum apni post ko sabit nai ker rehay
    1 hr · Like

  • Jamil Tayyeb
    نوید صاحب میری پوسٹ اس وقت حضرت عیسی ء کی وفات قرآن کی واضح روشنی میں ہے ۔ بس اور کوئ ؟ذریعہ اپنی دلیل کا پیش نہ کریں ۔
    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi
    اوہو کیون نہیں بنایا جناب؟؟
    کیا مرزا نے جھوٹ بولا ہے قرآن پاک پر؟؟
    تھوڑی دیر کے بعد میں کوئی آیت یا حدیث پیش کروں گی تو تم کہو گے کہ محترمہ پوسٹ دھیان سے پڑھیں ۔ میں نے یہ آیت پوسٹ میں نہیں لکھی واہ جی واہ کیا عجیب بات ہے آپ کی ۔
    آپ کا ایک دعوی ہے جمیل صاحب کہ قرآن پاک مین اور صحیح احادیث میں وفاتِ اور قبر مسیح کشمیر میں ہے ۔ میں کہہ رہی ہوں کہ آپ مجھے قرآن سے ہی (غور فرمائیں جمیل صاحب قرآن ہی سے میں نے کہا ہے کسی اور کتاب کا نہیں کہا) مجھے وفاتِ مسیح اور قبر مسیح کشمیر میں ہونا ثابت کر دیں
    1 hr · Edited · Like

  • Jamil Tayyeb
    بی بی آپ کو پوری اجازت ہے قرآن سے بات پیش کرنے کی ۔
    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi
    کیوں تم نے پوسٹ میں پورا قرآن اب لکھ دیا ہے کیا؟؟
    اگر یہاں پر پورا قرآن پیش کر سکتی ہوں تو وہاں پر آپ کو کیا مسئلہ ہو رہا ہے؟؟
    اس کے لیے پھر ضروری ہے کہ تم کو پورا قرآن بھی پوسٹ میں لکھنا ہو گا
    1 hr · Edited · Like

  • Muhammad NaveedJamil tayyab apni post ko dèfend kero or solid arguments do apni post kay defence main verna tumhari post galt sabit ker di hai main nay
    1 hr · Like

  • Jamil Tayyeb
    لیکن کسی بھی آیت کا ایسا ترجمہ پیش نہیں کر سکتیں جو ان چھ آیات کو رد کر سکے ۔

    آپ چاہے پورا قرآن ہی لے آئیں لیکن بات یہ ہے کہ کہیں بھی اختلاف نہیں ہو سکتا ۔ یہ اللٰہ تعالی کا دعوہ ہے ۔

    أَفَلاَ يَتَدَبَّرُونَ الْقُرْآنَ وَلَوْ كَانَ مِنْ عِندِ غَيْرِ اللّهِ لَوَجَدُواْ فِيهِ اخْتِلاَفًا كَثِيرًا (82
    النساء 82

    کیا یہ لوگ قرآن میں غور نہیں کرتے اور اگر یہ قرآن سوائے الله کے کسی اور کی طرف سے ہوتا تو وہ اس میں بہت اختلاف پاتے
    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi
    یاں تو آپ کہیں کہ مرزا غلام احمد قادیانی ایک جھوٹا انسان تھا پھر تو بات کی جاتی صرف قرآن سے۔
    ایک طرف آپ مرزا کو سچا انسان بھی مانتے ہیں پھر میں کہتی ہوں کہ اسی کی کہی ہوئی بات کو قرآن سے (محترم جمیل صاحب قرآن سے) ثابت کر دیں تو آپ کو وٹ چڑھ جاتا ہے ۔ واہ جی واہ سبحان اللہ
    1 hr · Like
  • Faiza Hashmi
    کیا آپ اس کا رد کر سکتے ہیں پھر؟؟

    1 hr · Like
یہ پکچرفیس بُک کی آئی ڈی بند ہونے کی صورت میں یہاں سے بھی دیکھی جا سکتی ہے

  • Jamil Tayyeb
    اس وقت تو یہ پوسٹ میں نے پیش کی ہے ۔
    اور صرف قرآن کی آیات کو دلیل بنایا ہے ۔
    ان کا جواب دیں ۔ اگر دے سکتی ہیں ۔

    ادھر اُدھر سے پناہ مت تلاش کریں ۔
    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi
    جنابِ محترم یہ بھی تو قرآن پاک کی ہی آیت ہے ۔ جس کی تشریح میں نے یا کسی عام انسان نے نہیں کی بلکہ آپ کے نبی ہی نے اس کی تشریح بھی کر دی ہے ۔ پڑھ لیں۔
    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi
    کیا یہ تشریح مرزا صاحب کی جھوٹی ہے؟؟
    مختصر سا جواب دے دیں
    1 hr · Like

  • Jamil Tayyeb
    اگر آپ مرزا صاحب پر بھی ایمان لانے کا اعلان کردیں تو پھر ضرور بات کریں گے۔

    اس وقت تو میں نے اپنی دلیل قرآن کی روشنی میں پیش کی ہے ۔ جس پر آپ کا بھی ایمان ہے۔
    1 hr · Like
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
  • Faiza Hashmi
    کیا کسی پر بات کرنے کے لیے اس پر ایمان لانا لازم ہے؟؟
    1 hr · Like

  • Muhammad NaveedJamil tayyab tumhari post kay reply main main nay us pak hasti s.a.w kay qool (hadees) ko paish ker k yeh dawa kerta hon k tumhari post galt hai so ab yeh tumhari zama dari hai meray dawa ko galt sabit kero kay hadess galt hai.is terha tumhari post B sabit ho jai gi or agar tum apni post ko sabit nai kero gay hadess ko galt sabit ker k to tum galt sabit ho jao gay
    1 hr · Like

  • Jamil Tayyeb
    قران سے آپ کے پاس کوئ جواب نہیں تو ایسے ساتھیوں کو موقعہ دیں جو قرآن سے جواب دے سکیں ۔

    آپ وقت ضائع کر رہی ہیں ۔
    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi
    میں نے بھی قرآن کی آیت ہی پیش کی ہے ۔ صرف فرق اتنا ہے کہ آپ نے خود سے لکھی ہوئی تشریح کی ہے ۔ اور میں نے آپ کے نبی کی تشریح ہی آپ کو پڑھائی ہے بس ۔ اور کوئی فرق نہیں ہے
    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi
    عسی ربکم والی آیت کیا قرآن کی نہیں ہے؟؟
    1 hr · Edited · Like

  • Jamil Tayyeb
    میری پوسٹ کو غلط کہنے سے نوید صاحب آپ کی کیا یہ مراد ہے کہ قرآن کی پیش کردہ چھ آیات نعوزبااللہ غلط ہیں ۔ یا اور کوئ مطلب ہے۔
    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi
    شرم کرو مرزائیو شرم کرو اپنے نبی کے اقوال پر بات کرو تو تم لوگوں کا شرم کے مارے سر جھک جاتا ہے
    1 hr · Like

  • Jamil Tayyeb
    اس وقت کیں صرف نوید صاحب سے بات کر رہا ہوں ۔
    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi
    بتائیں مربی جی عسی ربکم والی آیت کیا قرآن پاک کی نہیں ہے؟
    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi
    محترم آپ مجھ سے ہی فلحال بات کر رہے ہیں۔ نوید صاحب سے نہیں۔ میری بات کا جواب دیں
    1 hr · Like

  • Jamil Tayyeb
    جو بات بھی پیش کریں قرآن کی پوری آیت اور اس کا ترجمہ اور ریفرینس ساتھ ہونا چاہیے۔
    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi
    یہ آپ کی شرائط میں موجود نہیں ہے ۔ آپ کا کہنا ہے کہ بات قرآن سے ہونی چاہیے ۔ اگر آپ نے اس سے پہلے یہ شرط رکھی ہے تو دکھائیں۔
    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi
    حقیقت یہ ہے کہ آپ کے پاس کہنے کے لیے کوئی جواب ہی نہیں ہے ۔ اوکے ۔
    1 hr · Like

  • Jamil Tayyeb
    بات قران سے ہونے کا مطلب ہے کہ پوری وضاحت سے ہو اور قرآن کے ساتھ نعوزبااللہ کوئ مزاق نہ ہو۔
    1 hr · Like

  • Jamil Tayyeb
    جیسے میں نے ابھی ابھی آیت پیش کی ہے ۔

    لیکن کسی بھی آیت کا ایسا ترجمہ پیش نہیں کر سکتیں جو ان چھ آیات کو رد کر سکے ۔

    آپ چاہے پورا قرآن ہی لے آئیں لیکن بات یہ ہے کہ کہیں بھی اختلاف نہیں ہو سکتا ۔ یہ اللٰہ تعالی کا دعوہ ہے ۔

    أَفَلاَ يَتَدَبَّرُونَ الْقُرْآنَ وَلَوْ كَانَ مِنْ عِندِ غَيْرِ اللّهِ لَوَجَدُواْ فِيهِ اخْتِلاَفًا كَثِيرًا (82
    النساء 82

    کیا یہ لوگ قرآن میں غور نہیں کرتے اور اگر یہ قرآن سوائے الله کے کسی اور کی طرف سے ہوتا تو وہ اس میں بہت اختلاف پاتے
    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi
    استغفر اللہ ربی ۔۔۔ کیا قرآن تب پورا ہوتا ہے جب اس کی وضاحب ساتھ ہو؟؟
    (آپ نے لفظ قرآن بولا تھا وضاحت کا نہیں)
    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi
    اس میں لکھا ہوا کیا ہے مربی صاحب ۔ نیچے جو آپ نے وضاحت یا ترجمعہ وغیرہ کیا ہے اس کا حوالہ کس جگہ پر دیا ہے آپ نے؟؟
    1 hr · Like

  • Jamil Tayyeb
    بی بی بات کرنے کیلیے کسی حافظ قرآن کا ہونا ضروری نہیں ۔ بات وہ کریں جو دوسروں پر پوری طرح واضح ہو سکے۔
    1 hr · Like
  • Faiza Hashmi
    یہ جو ابھی آپ کہہ رہے ہیں یہ مجھے پوسٹ میں دکھا دیں۔۔ یا اپنے پُرانے کمنٹس میں دکھا دیں ۔
    1 hr · Like

  • Jamil Tayyeb
    میں نے پوری آیت ۔ اس کا ریفرینس اور ترجمہ پیش کیا ہے۔ آپ بھی ایسا ہی کریں اگر کوئ دلیل ہے آپ کے پاس تو ؟
    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi
    کیا آپ کو قرآن پاک کی آیت پر یقین نہیں؟
    1 hr · Like

  • Jamil Tayyeb
    ایسی بات کریں جو واضح بھی ہو۔ ورنہ قرآن کے دو الفاظ کو پیش کرکے اسے آیت قرار دے دینا مزاق ہی ہے بی بی
    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi
    تمہاری یہ خواہش پوری ہو بھی گئی تو تم پھر ادھر ادھر کی گماؤ گے ۔
    1 hr · Like

  • Jamil Tayyeb
    ان پیش کردہ چھ آیات کا جواب دیں ۔ اور اپنے کمنٹس ضائع نہ کریں ۔
    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi
    جناب والا کیا ہو گیا آپ نے کہا تھا کہ میں پورے قرآن پاک میں سے کہیں سے بھی حوالہ دے سکتی ہوں ۔ کچھ یاد ہے مربی جی؟
    1 hr · Like

  • Jamil Tayyeb
    ہاں ہاں بالکل درست فرمایا ہے ۔ لیکن یاد رکھیں کہ کوئ بھی آیت جب آپ پیش کریں تو ترجمہ اور ریفرینس کے۔ ساتھ کریں اور کوی ایسا منگھڑت ترجمہ کرنے کی اجاذت نہیں ہوگی جو ان واضح آیات کے مخالف ہو ۔

    بس اتنی سی بات ہے۔
    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi
    چونکہ اب جناب والا کے پاس کوئی جواب نہیں بچا اس لیے اب ادھر اُدھر پھدکنے لگ پڑے ہیں۔

    پہلے کہا کہ پورے قرآن پاک سے کہیں سے بھی حوالہ دے سکتی ہوں ۔ پھر اب جب میں نے ایک آیت پیش کی ہے ۔ اور اس کی تشریح بھی وہ پیش کی جو کہ ان کے نبی نے کی ہے تب بھی یہ ماننے کے لیے تیار نہیں ہیں۔ اور آخر یہی کہنے لگے کہ میری چھ آیات کا ہی جواب دو ۔

    واہ سُبحان اللہ ۔ کیا امت دی ہے اللہ نے مرزا کو ۔
    1 hr · Like

  • Jamil Tayyeb
    ہاں ہاں بالکل درست فرمایا ہے ۔ لیکن یاد رکھیں کہ کوئ بھی آیت جب آپ پیش کریں تو ترجمہ اور ریفرینس کے۔ ساتھ کریں اور کوی ایسا منگھڑت ترجمہ کرنے کی اجاذت نہیں ہوگی جو ان واضح آیات کے مخالف ہو ۔

    بس اتنی سی بات ہے۔
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
  • Faiza Hashmi
    عَسَى رَبُّكُمْ أَن يَرْحَمَكُمْ وَإِنْ عُدتُّمْ عُدْنَا وَجَعَلْنَا جَهَنَّمَ لِلْكَافِرِينَ حَصِيرًا
    تشریح:
    مرزا غلام احمد قادیانی
    براہین احمدیہ پہلی فصل صفحہ 601
    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi
    مربی جی کاپی پیسٹ نہ کریں مہربانی آپ کی ۔ اوکے ۔ میں نے کاپی پیسٹ شروع کر دیا تو آپ کا یہاں سے نکلنا ہی بنے گا
    1 hr · Like

  • Jamil Tayyeb
    مجھے اس کا ترجمہ پیش کریں ۔ اپنے قرآنی ترجمہ سے تاکہ دوسروں پر بات واضح ہو جاۓ ۔
    1 hr · Like

  • Jamil Tayyeb
    آپ کو شرم آنی چاہیے کہ اوپر آپ نے جب آیت پیش کی تھی تو عیسی رب کم کے الفاظ لکھے تھے جو کہ قرآن میں آپ کی طرف سے تحریف تھی ۔
    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi
    قرآن کی ہوئی ہے ۔ وہ میں نے پیش کی توپھر جی آیت کا حوالہ دیں۔ وہ بھی پیش کیا ۔ پھر تشریح کا حوالہ دیں وہ بھی میں نے پیش کیا۔ اب ترجمعے کا مطالبہ ہے ۔ وہ بھی پیش کروں گی تو کوئی نیا مطالبہ نکل آئے گا۔
    واہ قادیانیوں واہ ۔ کیا بات ہے تم لوگوں کی ۔ بزدلی کی انتہاء ہے ۔ سیدھی طرح بولو کہ تمہارے پاس کوئی جواب نہیں ہے۔
    1 hr · Like

  • Jamil Tayyeb
    عیسی کا لفظ دکھا دیں اس آیت میں پہلے ۔ یہ میرا مطالبہ ہے ۔
    1 hr · Like

  • Jamil Tayyeb

    آئی ڈی بند ہونے کی صورت میں یہ پکچر یہاں سے دیکھیں
  • 1 hr · Like

  • Faiza Hashmi
    میں نے قرآن پاک کی آیت جو لکھی ہے اس میں کہیں پر عیسی ہے تو دکھا دیں ۔ ہاں البتہ اوپر غلطی ہوئی تھی اس کے بارے میں بتانے کے لیے شکریہ وہ میں نے ٹھیک کر دی ہے۔
    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi
    جنابِ والا سکین کی تو تب ضرورت پیش آئے گی جب میں نے انکار کیا ہو؟؟
    میں بول تو رہی ہوں کہ میں کوئی نبی نہیں ہوں اس لیے مجھ سے غلطی ہوئی اور میں نے عیسی کی جگہ عسی لکھ دیا ہے ۔
    حقیقت یہ ہے مربی جی کہ اب آپ بھانے تلاش کرنے لگ پڑے ہیں۔ میرا آپ سے سوال تھا کہ اس عسی ربکم والی آیت کی تشریح مرزا صاحب نے غلط کی ہے یا ٹھیک؟
    1 hr · Like

  • Jamil Tayyeb
    تحریف تھی ۔ اسے غلطی نہیں کہتے ۔

    بہرحال اس آیت کا ترجمہ بھی لگایں تاکہ معلوم ہوسکے کہ آپ کیا دلیل پیش کر رہی ہیں ۔ چالاکیوں سے بات نہیں بنتی ۔
    1 hr · Like

  • Jamil Tayyeb
    پوری آیت ۔ ترجمہ ۔ اور اس سے پش کردہ دلیل لکھیں
    پھر بات کریں ۔
    59 mins · Like

  • Faiza Hashmi
    اوکے ترجمعہ میں پیش کر دیتی ہوں ۔ مگر میں نے بات مرزے کی (یعنی آپ کے نبی) تشریح پر کی ہے ترجمعے کی نہیں ۔
    58 mins · Like

  • Jamil Tayyeb
    میں نے آپ سے آپ کی دلیل پوچھی ہے میری پیش کردہ آیات کے جواب میں ۔وہ پیش کریں ۔
    57 mins · Like

  • Faiza Hashmi
    عجب نہیں کہ تمہارا رب تم پر رحم فرمائے لیکن اگر تم نے پھر وہی روش اختیار کی تو ہم پھر اسی طرح سزا دیں گے۔ ۱۰* اور ہم نے کافروں کے لیے جہنم کو قید خانہ بنا رکھا ہے۔ ۱۱*
    57 mins · Like

  • Faiza Hashmi
    سبحان اللہ اب آگیا ہے نا نیا مطالبہ ۔ میں نے پہلی ہی کہا تھا ۔
    56 mins · Like

  • Jamil Tayyeb
    اس آیت سے حضرت عیسی کی آسمان پر جسمانی ذندگی کا کیا تعلق ہے وہ بھی بتا دیں ؟
    56 mins · Like

  • Faiza Hashmi
    یہ آپ مرزے سے پوچھیں جناب ۔ اگر تو اس میں ہے پھر تو مرزے کی بات ماننا پڑے گی ۔ اور اگر اس میں نہیں ہے تو یہ بات ماننا پڑے گی کہ مرزا خود سے قرآن پاک کی تشریحات کرتا تھا۔
    55 mins · Like

  • Jamil Tayyeb
    سوال گندم ۔ جواب چنا!
    54 mins · Like

  • Faiza Hashmi
    اب آپ فیصلہ کر لیں کہ سچائی کیا ہے۔
    54 mins · Like

  • Jamil Tayyeb
    اس وقت آپ میری پوسٹ پر لگی ہوئ آیات کا جواب قرآن سے نہیں دے سکتی تو بہتر ہے کہ خاموش ہو جائیں اور کسی دوسرے کو موقع دیں ۔ وقت ضائع نہ کریں ۔

    اس آیت سے حضرت عیسی کی آسمان پر جسمانی ذندگی کا کیا تعلق ہے وہ بھی بتا دیں ؟
    53 mins · Like

  • Mumtaz Ali

    آئی ڈی بند ہونے کی صورت میں یہ پکچر یہاں سے دیکھیں
  • 52 mins · Like

  • Faiza Hashmi
    یہ آپ مرزے سے پوچھیں جناب ۔ اگر تو اس میں ہے پھر تو مرزے کی بات ماننا پڑے گی ۔ اور اگر اس میں نہیں ہے تو یہ بات ماننا پڑے گی کہ مرزا خود سے قرآن پاک کی تشریحات کرتا تھا۔
    52 mins · Like

  • Mumtaz Ali

    آئی ڈی بند ہونے کی صورت میں یہ پکچر یہاں سے دیکھیں
  • 52 mins · Like

  • Faiza Hashmi
    حقیقت یہ ہے مربی جی کہ اب آپ کا بھاگنا ہی بنتا ہے یہاں سے
    52 mins · Like · 1

  • Jamil Tayyeb
    میں ائندہ آپ سے کیا بات کروں ۔ آپ قرآن پر نہ صرف ایمان نہیں رکھتیں بلکہ اس کی بے حرمتی بھی کر تیں ہیں ۔

    شکریہ۔ اس بے ہودہ طرز عمل کا ۔
    50 mins · Like

  • Faiza Hashmi
    کیا اس آیت کا عیسی علیہ السلام کے اترنے سے کوئی تعلق نہیں ہے؟؟
    50 mins · Like

  • Mumtaz Ali
    جمیل صاحب یہ مرزا ساحب کی تحریر ھے
    50 mins · Like
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
  • Mumtaz Ali
    جمیل صاحب مرزا صاحب نے قران کی ایت کی جو تشریعی کی ھے اس بارے میں کیا خیال ھے جی
    51 mins · Like

  • Faiza Hashmi
    حقیقت تو اللہ خوب اچھی طرح جانتا ہے مربی جی ۔۔۔
    آپ تو قبر کو ثابت نہیں کر سکے ۔بلکہ قبر تو دور کی بات آپ تو عیسی علیہ السلام کی وفات کے متعلق بھی اپنے نبی کی کی ہوئی تشریح کو خود ہی جھوٹا مان رہے ہیں۔ اور دعوی ہے کہ جی ہم مرزا صاحب کے امتی ہیں۔
    50 mins · Like

  • Faiza Hashmi
    ممتاز علی بھائی اللہ ربُ العزت نے مرزے کو ایسی امت دی ہے جو اس کی باتوں پر ایمان بھی نہیں رکھتی ۔ اللہُ اکبر
    49 mins · Like

  • Jamil Tayyeb
    میں قرآن کی آیات لگا کر بیٹھا ہوں ۔

    اگر قرآن سے کسی کے پاس کوئ جواب ہے تو پیش کریں ۔
    مرزا صاحب جو کہ آپ کے نزدیک نعوزبااللہ جھوٹے ہیں ان کے حوالہ دینے کی بجاۓ قرآن جس پر آپ کا ایمان ہے وہاں سے جواب دیں ۔ اگر کوئ جواب ہے ۔

    ورنہ آپ کے سارے گروپ کی بہت بڑی شکست ہوگی ۔
    49 mins · Like

  • Mumtaz Ali
    جمیل صاحب مرزا صاحب نے جو تشریح کی ھے اس کے بارے میں کیا خیال ھے اپکا
    48 mins · Like

  • Mumtaz
  • https://www.facebook.com/photo.php?fbid=882591305112498&set=p.882591305112498&type=1
  • 48 mins · Like

  • Mumtaz Ali
    اپ اس پوسٹ میں تشریح پر لیں
    48 mins · Like

  • Faiza Hashmi
    کیا آپ کا ایمان مرزے کی باتوں پر نہیں ہے مربی جی؟؟
    47 mins · Like

  • Jamil Tayyeb
    میں نے اس پوست پر ان کے حوالے سے کوئ بات نہیں کی۔ اس وقت آپ اگر قرآن کو ہی سمجھ لیں تو کافی ہے ۔
    47 mins · Like

  • Faiza Hashmi
    اگر مرزے کی باتوں پر آپ کا ایمان ہے تو پھر اس تشریح کو آپ مانتے ہیں یانہیں؟



    یہ پکچرفیس بُک کی آئی ڈی بند ہونے کی صورت میں یہاں سے بھی دیکھی جا سکتی ہے
  • 46 mins · Like · 1

  • Jamil Tayyeb
    کیا آپ کا قرآن پر ایمان ہے ؟ ؟ ؟
    46 mins · Like

  • Mumtaz Ali
    کیا اپ مرزا صاحب کی تحریر کا انکار کرتے ہیں
    45 mins · Like

  • Faiza Hashmi
    آپ نے ترجمعہ پیش کی اور پوسٹ میں تشریح بھی لکھی کسی نہ کسی کی ۔۔۔
    کیا ان سب کے نام قرآں سے دکھا سکتے ہو ؟؟

    اگر میں نے تمہارے نبی کی تشریح پیش کر دی ہے تو اس میں حرج کیا ہے؟؟
    45 mins · Like

  • Mumtaz Ali
    اپ مرزا صاحب کی تشریح کو کیوں نہیں مانتے
    45 mins · Like

  • Faiza Hashmi
    یہ مرزا کی تشریح کو صرف اس لیے نہیں مانتے کیونکہ یہ لوگ بھی خوب اچھی طرح سے جانتے اور مانتے ہیں کہ مرزا قادیانی جھوٹا تھا اس لیے جب بھی اس پر بات کریں گے تو وہ ذلیل ہی کروائے گا۔
    44 mins · Like

  • Mumtaz Ali
    کیا مرزا ساحب نے جو تشریح کی ھے وہ غلط ھے
    44 mins · Like

  • Faiza Hashmi
    یہی تو سوال میں ان سے پوچھ رہی ہوں ۔ کہ کیا مرزا کی کی ہوئی تشریح غلط ہے؟؟
    43 mins · Like

  • Jamil Tayyeb
    میں تو مانتا ہوں ۔ مگر ان باتوں کو جنہیں مرزا صاحب نے اپنے دعوی کے بعد اللٰہ تعالی سے علم پا کر بیان فرمایا۔

    مگر آپ وہ عقیدہ پیش کر رہے ہیں جو پہلے کا عام مسلمانوں والا تھا ۔

    اس بحث کا کوئ فایدہ نہیں ہے ۔آپ قرآن سے اپنی بات کریں ۔
    42 mins · Like

  • Faiza Hashmi
    جمیل صاحب اب بھی آپ کی آخرت سنوارنے کے لیے صرف ایک گزارش کرنا چاہوں گی کہ خدارا سوچیں ۔ موت کا کوئی پتا نہیں کہ کب آجائے ۔
    اور اگر اسی حالت میں موت آگئی تو خدا کی قسم دنیا بھی تباہ اور آخرت بھی تباہ کر بیٹھو گے
    42 mins · Like

  • Jamil Tayyeb
    مجھے علم ہے ۔ اپنے لیے بھی اگر آپ ایسا ہی سوچیں تو اچھا ہوگا۔ کسی مُلاں نے وہاں پر آپ کا ساتھ نہیں دینا۔
    41 mins · Like

  • Faiza Hashmi
    اچھا تو پھر اس کا مطلب ہوا کہ مرزا صاحب کے عقائد غلط تھے ۔ پھر ایک ایسا شخص جس کے عقائد ہی غلط تھے کو نبوت مل گئی ۔

    واہ جی واہ کیا بات ہے
    41 mins · Like

  • Jamil Tayyeb
    بار بار ایک ہی سوال کا بار بار وہی جواب ہے ۔

    میں ان باتوں کو جنہیں مرزا صاحب نے اپنے دعوی کے بعد اللٰہ تعالی سے علم پا کر بیان فرمایا۔

    مگر آپ وہ عقیدہ پیش کر رہے ہیں جو پہلے کا عام مسلمانوں والا تھا ۔

    اس بحث کا کوئ فایدہ نہیں ہے ۔آپ قرآن سے اپنی بات کریں ۔
    39 mins · Like

  • Faiza Hashmi
    الحمدُاللہ جو سوچتے ہیں اور ہدایت پانا چاہتے ہیں وہ الحمدُاللہ قادیانیت سے تائب ہو کر مسلمان ہو رہے ہیں ۔مثالیں آپ کے سامنے ہیں۔
    شمسُ الدین صاحب (مسرور صاحب کے رضاعی بھتیجے)
    39 mins · Like

  • Faiza Hashmi
    بیشک ہمارا وہ ہی عقیدہ ہے جو مرزا سے پہلے مسلمانوں کا عقیدہ تھا۔

    یہ پکچر آئی ڈی بند ہونے کی صورت میں یہاں سے ملاحظہ فرمائیں
  • 37 mins · Like

  • Jamil Tayyeb
    ایک گندے کے جانے کے بعد اللٰہ جماعت کو ہزاروں نیے اور پاک لوگ عطا فرما رہا ہے ۔

    اس بات کا کسی کو بھی کو ئ افسوس نہیں ہوتا۔ بلکہ ہم شکر کرتے ہیں ۔
    37 mins · Like

  • Faiza Hashmi
    اور مسلمانوں نے وہ عقیدہ سیکھا حضرت محمد عربی صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے

    یہ پکچر آئی ڈی بند ہونے کی صورت میں یہاں سے ملاحظہ فرمائیں
  • 37 mins · Like

  • Faiza Hashmi
    ارے نہیں نہیں مربی جی غصہ تو نہ کریں ۔
    ایک نہیں بلکہ مرزا مسرور کی رضاعی بھتیجی کے دو بیٹے بھی الحمدُاللہ قادیانیت پر لعنت ڈال کر مسلمان ہو چکے ہیں
    36 mins · Like · 1

  • Jamil Tayyeb
    اللٰہ تعالی کو انہیں باطل عقائد کی درستگی کے لیے اپنی طرف سے کسی کو بھیجنے کی ضرورت ہوتی ہے۔

    اگر تمام عقائد پہلے سے ہی درست ہوں تو پھر کسی کی ضرورت ہی نہ پڑے۔
    35 mins · Like

  • Habeeb Ahmad
    وہ وہ مربی
    34 mins · Like

  • Faiza Hashmi
    ھاھاھا مگر مربی جی جس شخص کے عقائد ہی غلط ہوں وہ اللہ نے اس کو نبی کبھی نہیں بنایا ۔ ہمت ہے تو غلط ثابت کر کے دکھا دیں میری بات کو۔
    33 mins · Like

  • Jamil Tayyeb
    اپ کی عقل کافی کمزور ہے بی بی ۔
    انبیاء کی ضرورت کیوں ہوتی ہے ۔ اور کیا انبیاَء کو پہلے ہی سے سارا علم دے دیا جاتا ہے ؟؟؟
    30 mins · Like

  • Jamil Tayyeb
    اپ کی عقل کافی کمزور ہے بی بی ۔
    انبیاء کی ضرورت کیوں ہوتی ہے ۔ اور کیا انبیاَء کو پہلے ہی سے سارا علم دے دیا جاتا ہے ؟؟؟
    30 mins · Like

  • Faiza Hashmi
    جناب والا انبیاء کے پاس سارا علم ہو یا نہ ہو ۔ وہ اپنی جگہ پر ۔ مگر آج تک کوئی ایک نبی بتا دیں جس کے عقائد غلط تھے اور اس کو اللہ نے نبوت دے دی
    28 mins · Like

  • Faiza Hashmi
    جس کے اپنے ہی عقائد غلط تھے وہ دوسروں کے عقائد کیا ٹھیک کرے گا
    25 mins · Like

  • Write a comment...
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
جمیل طیب جب بیچارہ تھک ہار گیا تو آخر میں پوسٹ ہی ڈیلیٹ کر دی اور بھاگ گیا ۔ اللہُ اکبر ۔ بیشک غالب جو دین ہے وہ اسلام ہی ہے۔

aysnk0.jpg

24f9o4w.jpg

2cx7pj.jpg
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
قادیانی مربی طیب جمیل اور حنا منصور کا مناظرہ سے راہِ فرار اختیار کرنا۔
میں نے دو براؤزر کھولے ہوئے تھے ۔ اس لیے میں نے کچھ کمنٹس کیے تو جواب میں ملا کہ یہ ریموو ہو گئی ہے ۔ تو میں نے اسی وقت اس کی پکچر کیپچر کر لی پھر اس کے بعد میں نے وہ میسج جس میں بتایا گیا تھا کہ یہ پوسٹ ڈیلیٹ ہو گئی ہے کو کلوز کر کے آخری کمنٹس جو کہ سینڈ نہیں ہوئے تھے کی بھی پکچر بنا لی۔
پھر میں نے اس پیج کو ریفیریش کیا تو ڈیلیٹ کا میسج آیا کہ پوسٹ ڈیلیٹ ہو چکی ہے تو میں نے وہ پھر پکچر بنا لی۔
اب جو دوسری ونڈو جس کو میں نے ریفریش نہیں کیا ہوا تھا۔ اس پر سے باقی پکچرز بنا کر آپ کو سینڈ کر رہی ہوں۔

یہ میں نے اس لیے بنائی ہیں کیونکہ بعد میں مربی الزامات دیتے ہیں کہ ایڈمائنز نے یہ پوسٹس ڈیلیٹ کی ہیں ۔ شکریہ

بے شک غالب حق ہی آتا ہے ۔

اب بھی جمیل کو اسلام کی دعوت دیتی ہوں کہ مرزا پر لعنت بھیج کر اسلام قبول کر لیں ۔ عزت نبی کی ناموس کے جھنڈے تلے ہی ہے بس ۔
باقی اس موضوع پر جو میری ڈیبیٹ ہوئی تھی ان سے وہ میں نے اپنے بھائی محمد ابوبکرصدیق کو کہہ کر فورم پر بھی چڑھوا دی ہوئی ہے۔ یہ اقدام میں نے اس لیے کیا کیونکہ مجھے اس بات کا کامل یقین تھا کہ جس طرح سے ذلیل ہو رہا ہے یہ یقینا اپنی پوسٹ کو ڈیلیٹ کر جائے گا
میرے ساتھ ہونے والی ڈیبیٹ جو میں نے ختم نبوت فورم پر اپنے بھائی سے کہہ کر چڑھوائی تھی اسے آپ یہاں سے دیکھ سکتے ہیں

9857px.png

fn9uc.jpg

2en8h9d.jpg

zxr90w.jpg

2zei99c.jpg

30d8kud.jpg

2zpupdt.jpg

29zcyz6.jpg

2q8dpap.jpg

141im38.jpg

2ez1wma.jpg

14uaq3c.jpg

344baxw.jpg

28tf86q.jpg

2v1ko7k.jpg
 
Top