• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

جنگ خندق میں فرشتوں کی شمولیت

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
جنگ خندق میں فرشتے بھی شامل تھے۔
ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتے ہیں کہ رسول اللہﷺ جب خندق کے دن (جنگ سے) لوٹے اور اپنے ہتھیار رکھ دیئے اور غسل فرمایا تو حضرت جبرائیل علیہ السلام آپ ﷺ کے پاس آئے اور وہ اپنے سر سے غبار چھاڑ رہے تھے فرمانے لگے آپ ﷺ نے تو ہتھیار رکھ دیئے حالانکہ میں نے ابھی تک ہتھیار نہیں رکھے تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اب کدھر (جانا ہے؟) جبرائیل علیہ السلام نے بنی قریظہ کی طرف اشارہ کر کے فرمایا اس طرف ۔ ام المؤمنین فرماتی ہیں کہ پھر (اسی وقت) رسول اللہ ﷺ بنو قریظہ کی طرف چل دیئے۔ (جب ان کا محاصرہ کیا گیا تو) انھوں نے حضرت سعد کے فیصلے پر رضامندی کا اظہار کر دیا پھر آپ ﷺ نے ان کا فیصلہ حضرت معاذ رضی اللہ عنہ کے سپرد کر دیا حضرت سعد رضی اللہ عنہ نے ان کے بارے میں یہ فیصلہ دیا کہ ان کے متعلق میرافیصلہ یہ ہے کہ ان کے لڑائی کے قابل جوانوں کو قتل اور ان کی عورتوں اور بچوں کو غلام بنالیا جائے اور ان کے مال مسلمانوں میں تقسیم کر دیئے جائیں۔
(بخاری ، المغازی ۔ باب مرجع النبی ﷺ ۔ رقم- 4122)
 
Top