• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

جواب "ہمارا وہی اسلام ہے جورسول کریم لے کر آئے"

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
فیس بک پرقادیانی مربی رانا عبد الباسط نے ایک پوسٹ لگائی ہے پوسٹ ملاحظہ فرمائیں پھر ہم اس کا جواب دیتے ہیں

34dkm05.jpg


ہمارے ایک دوست مرتضیٰ مہر نے بہت ہی عمدہ جواب دیا ہے ملاحظہ فرمائیں

  • حضرت محمد ﷺ کے اسلام میں کبھی بھی کسی ولی اللہ نے زنا نہیں کیا لیکن مرزا کے اسلام میں ولی اللہ کبھی کبار زنا کر سکتے ہیں
  • حضرت محمد ﷺ کے اسلام میں گستاخ رسول کی سزا قتل تھی لیکن مرزائی اسلام میں گستاخ رسول کی سزا گالی گلوچ ہے ۔
  • حضرت محمد ﷺ کے اسلام میں یلاش خدا کا کوئی تصور نہیں تھا لیکن مرزائی اسلام میں یلاش خدا کا تصور ہے ۔
  • حضرت محمد ﷺ کے اسلام میں حضرت عیسی علیہ اسلام کی گستاخی کفر تھا لیکن مرزا کے اسلام میں حضرت عیسی علیہ اسلام کی گستاخی ثواب ہے ۔
  • حضرت محمد ﷺ کے اسلام میں شراب پینی حرام تھی لیکن مرزا کے اسلام میں مرزا خود شراب پیتا تھا ۔
  • حضرت محمدﷺ کے اسلام میں مسلمان مسلمان تھے لیکن مرزا کے اسلام میں مسلمان کنجریوں کی اولاد ہیں ۔
  • حضرت محمد ﷺ کے اسلام میں حج صرف مکہ اور مدینہ میں ہو سکتا ہے لیکن مرزائی اسلام میں قادیان میں اسلام فرض ہو گیا ہے ۔
  • حضرت محمد ﷺ کے اسلام میں جھوٹا لعنتی ہوتا ہے لیکن مرزا کے اسلام میں جو جتنا بڑا جھوٹا ہوتا ہے اُس کا تخت اُتنا ہی اونچا بچھایا جاتا ہے ۔
  • حضرت محمد ﷺ کے اسلام میں کرشنہ نبی نہیں ہے لیکن مرزائی اسلام میں ہر ایرا غیرا نبی ہے ۔
  • پھر بھی تم لوگ کہتے ہو کہ تمہارا اسلام وہی ہے لعنتی ہو پھر تم لوگ ۔
ہمارے ایک محترم جناب ارشد فاروقی صاحب نے جواب دیا کہ :

"مرزایت اور اسلام دو مختلف مزھب ھیں۔ جیساکہ یہودیت اور عیسایت۔ اگرچہ عیسائی حضرت موسیٰ علیہ السلام پر یقین رکھتے ہیں مگر یہودی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو نبی نہیں تسلیم کرتے لہٰزا دونوں مزھب ایک جیسے نہیں ہیں اسی طرح مرزائی اسلام کے کچھ حصوں کو ضرور مانتے مگر حضرت محمد ﷺ عربی کی ختم نبوت کے انکاری ھیں اور مرزا کی آخری نبوت پر یقین رکھتے ہین جبکہ مسلماں مرزا کو خودساختہ نبی جانتے ہیں اور رسول اکرم ﷺ کی نبوت کو آخری تسلیم کرنا ایمان کا حصہ تسلیم کرتے ہیں۔ پھر کس طرح مرزایت اور اسلام ایک ھوسکتے ھیں یہ سراسر قادیانوں کی دوکھا باز ہے۔"

اس قادیانی مربی پوسٹ پر بہتر ہو گا کہ ختم نبوت فورم کی ان چند پوسٹ کو مطالعہ کر لیا جائے

پوسٹ ، پوسٹ ، پوسٹ ، پوسٹ ، پوسٹ ، پوسٹ

امید ہے کہ قادیانی مربی ان چھ پوسٹس کو مطالعہ کرنے کے بعد کہہ اٹھیں گے کہ واقع ہی مرزا قادیانی کا اسلام دنیا کے لیے ایک عظیم فتنہ ہے اور اس فتنہ کو ختم ہونا چاہیے ۔
 
آخری تدوین :
Top