جھوٹی نبوت کا داعی طاہر نسیم ، گالی گلوچ اور فحش کلامی کرتے ہوئے
(وٹس ایپ مناظرہ گروپ کی مکمل کاروائی )
(وٹس ایپ مناظرہ گروپ کی مکمل کاروائی )
وٹس ایپ پر ہمارا گروپ بنام "قادیانی مناظرہ"گروپ ہے جس میں کافی قادیانی اورمسلمان شریک ہیں اس گروپ میں موجودہ نبوت و مثیل مسیح ہونے کا عوے دار "طاہر نسیم " بھی شامل ہے اس کے ساتھ دوستوں کی ایک دلچسپ گفتگو ہوئی ہے ملاحظہ فرمائیں جس میں آپ سنیں گے کہ طاہر نسیم کتنی گندی گندی گالیاں دے رہا ہے اور فحش کلامی کر رہا ہے ۔
مکمل گفتگو سننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں