نبوت کا جھوٹا دعوٰی کرنے والے سے معجزہ طلب کرنا کیسا؟
عرض : جھوٹے مُدَّعیِ نبوت (یعنی نبوت کا جھوٹا دعوی کرنے والے)سے مُعْجِزَہ ۱؎ طلب کیا جاسکتا ہے ؟
ارشاد : اگر مدعیِ نبوت سے اِس خیال سے کہ اس کا عجز ظاہر ہو معجزہ طلب کرے تو حرج نہیں او راگر تحقیق کے لئے معجزہ طلب کیا کہ یہ معجزہ بھی دکھا سکتا ہے یا نہیں تو فوراً کافر ہوگیا ۔
(الفتاوٰی الھندیۃ، کتاب السیر،الباب التاسع فی احکام المرتدین ،ج۲،ص۲۶۳)