• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

حاصلِ کو نین صل اللہ علیہ والہ وسلم

بنت اسلام

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
آب و گِل میں مدتوں آرائشیں ہوتی رہیں
تب کہیں ایک آدمی کونین کا حاصل بنا

1: سیدالرسل خاتم الانبیاء حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم کی حیاتِ مقدسہ وہ مینارہءنور ہے جس کی روشنی میں ہر زمانے کا متلاشی حقِ راہِ مستقیم پر گامزن ہو سکتا ہے، اس لیے خالقِ کائنات نے اس ذاتِ اقدس سے محبت اور اس کی اطاعت کو ہی دنیوی اور اخروی کامیابی کا معیار قرار دیا ہے-
اِس ذاتِ اقدس سے محبت اور عقیدت کے جو شواہد چشمِ فلک نے دیکھے وہ کسی اور ہستی کو نصیب نہیں، پندرہ سو سال گزر چکے ہین مگر آج بھی غلامانِ مصطفیٰ رسالتِ مآب صل اللہ علیہ وسلم اپنے آقا کے قدومِ میمنت لزوم پر سب کچھ نثار کر دینے کو تیار ہو جاتے ہیں- اس لازوال محبت میں شکوک و شبہات پیدا کرنے کےلیے ہر دور میں ہر مذموم حربہ استعمال کیا گیا، مگر ہر مرتبہ محبت کی آگ مزید بھڑکی اور دنیا والوں کو پیغام دیا کہ یہ محبت اَزلی و ابدی ہے،اس میں کبھی زوال نہیں آئے گا-
2: وہ سید الانبیاء والمرسلین صل اللہ علیہ وسلم جن کے باعث گلشنِ حکمت ودانش میں بہار آئی، جن کی برکت سے انسان کا بختِ خفتہ بیدار ہوا، جن کی مسیحائی نے عمل و خلق کو نئے عنوان عطا کیے، جن کی تربیت سے فقیروں کو قناعت و استغناء اور امیروں کو ذوقِ جودو عطاملا،درویشون کو خودداری اور شاہوں کو تواضع وانکساری نصیب ہوئی، جس نے علم کے رخ سے شک اور ظن کی گرد کو صاف کیا،اسے نورِِیقین سے نکھار اور عملِِِ صالح سے ہمکنار کیا،جن کے قدمِ نازکی ٹھوکر سے خود غرضی، نفس پرستی،قومی عصبیت اور وطن پرستی کے سارے بت(جن کے سامنے انسان صدیوں سے سجدہ ریز چلا آرہاتھا) پاش پاش ہو گئے- اسی سیّد الا نبیاء و المرسلین کی حیاتِ طیّبہ کا مطالعہ ہمارے لیے نجاتِ راہ اور روشنیءحیات ہے-
 

بنت اسلام

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
جبکہ-----
مرزا قادیانی چراغ بی بی کا بے نرر چراغ----
جس کا اپنا دل ایمان کی لذت سے ناآشناتھا، جس نے ہزاروں لوگوں کی زندگیوں کو بےنور کر دیا،جس نے لوگوں کی رہنمائی اندھیروں کی طرف کی،دنیا کی زندگی جہنم بنانے کے ساتھ ساتھ آخرت کی دائمی زندگی میں جہنم کو یقینی بنا لیا-
جس کے ماننے والے خود تذبذب کا شکار، بےچینی کی زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں- ان کی زندگی رہٹ کے ایک بیل کی طرح ہے جو ایک ایسے مدار پر گھوم رہی ھے ہیں جہاں نہ مقصدِحیات سے آگاہی ہے نہ آخرت کے انجام کی خبر-
مرزا قادیانی وہ شخص ہے جس نے دینِِ اسلام کا شیرازہ منتشر کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی،مفاد پرست ایسا کہ اپنی ذات کے علاوہ اس کو کچھ سجھائی نہیں دیتا،ذلیل ایسا کہ انگریزوں کے سامنے (ان کی تائید میں) کتے کی طرح دم ہلاتا،ان سے بھیک مانگتا،واسطے دے کر مانگتا-
کیا ایسا شخص مجدد،عیسیٰ،مہدی یا نبی ہو سکتا ہے جو خود کو انگریزوں کا خد کاشتہ پودا کہے؟
 
Top