• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

حدیث دارقطنی عربی متن و اردو ترجمہ

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
حدیث دارقطنی عربی متن و اردو ترجمہ
حدثنا ابو سعید الاصطحری حدثنا محمد بن عبداللہ نودل حدثنا عبید بن یعیش حدثنا یونس بن بکیرعن عمر و بن شمر عن جابر عن محمد بن علی قال ان لمھدینا آیتین لم تکونا منذ خلق اﷲ السموات والارض تنکسف القمر لاول لیلۃ من رمضان وتنکسف الشمس فی النصف منہ ولم تکونا منذ خلق اﷲ السموات والارض ‘‘(سنن دارقطنی روایت نمبر 1816)
ترجمہ: ابو سعید اصطخری محمد بن عبداللہ بن نوفل سے، وہ عبید بن یعیش سے، وہ یونس بن بکیر سے، وہ عمرہ بن شمر سے، وہ جابر سے اور وہ محمد بن علی سے بیان کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ ہمارے مہدی کی دو ایسی نشانیاں ہیں کہ جب سے زمین و آسمان پیدا ہوئے ہیں وہ نہیں دیکھی گئیں، (پہلی نشانی یہ کہ) رمضان کی پہلی رات کو چاند گرہن ہو گا (اور دوسری یہ کہ) اسی رمضان کے درمیان میں سورج گرہن ہو گا۔

جاری ہے ۔ ۔۔ ۔ ۔
 
آخری تدوین :
Top