چاند اور سورج گرہن
چاند اور سورج گرہن (مولف: مبشر شاہ)
اس کتاب میں قادیان کے بناسپتی نبی مرزا غلام قادیانی کے خود ساختہ خدائی نشان چاند اور سورج گرہن جو کہ ایک ہی ماہ میں لگے تھے اور مرزا قادیانی کا اس پر اصرار کہ وہ نشان میرے لیے تھا اس بات میں کہاں تک سچائی ہے اس پر سیر حاصل تحقیق پیش خدمت ہے ۔