حضرت آدم علیہ السلام کی طرح مرزا قادیانی کے لیے سجدہ
"جیسا کہ آدم توام پیداہواتھا میری پیدائش بھی توام ہے اور جس طرح آدم جمعہ کے روز پیدا ہوا تھا میں بھی جمعہ کے دن ہی پیدا ہوا تھا اور جس طرح آدم کی نسبت فرشتوں نے اعتراض کیا میری نسبت بھی وہ وحی الٰہی نازل ہوئی جو یہ ہے ۔ قالوا ا تجعل فیھا من یفسد فیھا۔ قال انی اعلم ما لا تعلمون ۔ اور جس طرح آدم کے لئے سجدہ کا حکم ہوا۔ میری نسبت بھی وحی الٰہی میں یہ پیشگوئی ہے۔ یَخِرُّون علی الاذقان سُجَّدًا ربّنا اغْفِرلنا اِنّا کُنّا خاطئین ۔"
(روحانی خزائن جلد 21 براہینِ احمدیہ حصہ پنجم صفحہ 260)