حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور کیڑے مکوڑے
" جس حالت میں برسات کے دنوں میں ہزارہا کیڑے مکوڑے خود بخود پیدا ہو جاتے ہیں اور حضرت آدم ؑ بھی بغیر ماں باپ کے پیدا ہوئے تو پھر حضرت عیسٰیؑ کی اِس پیدائش سے کوئی بزرگی انؔ کی ثابت نہیں ہوتی بلکہ بغیر باپ کے پیدا ہونا بعض قویٰ سے محروم ہونے پر دلالت کرتا ہے۔"
(روحانی خزائن جلد 20 چشمہ مسیحی صفحہ 356)