• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے انجیل چرا کر لکھی

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے انجیل چرا کر لکھی

" نہایت شرم کی بات یہ ہے کہ آپ نے پہاڑی تعلیم کو جو انجیل کا مغز کہلاتی ہے۔ یہودیوں کی کتاب طالمود سے چرا کر لکھا ہے۔ اور پھر ایسا ظاہر کیا ہے کہ گویا یہ میری تعلیم ہے۔"
(روحانی خزائن جلد 11 انجام آتھم صفحہ 290)
Ruhani-Khazain-Vol-11_Page_326.png
 

بنت اسلام

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
مرزا قادیانی نے قرآن پاک کی من پسند تفسیر لکھ کر اسے اپنی طرف ہونے والی وحی کہا
تذکرہ میں من گھڑت باتیں لکھیں، قرآنی آیات میں تبدیلی کی- پھر چور کون؟
 

الصارم المسلول

رکن ختم نبوت فورم
وَيُعَلِّمُهُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَالتَّوْرَاةَ وَالْإِنجِيلَ
اللہ تعالیٰ اسے لکھنا اور حکمت اور توراة اورانجیل سکھائے گا۔

(آل عمران 48)

اللہ سبحان و تعالیٰ نے تو سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کو خود توریت اور انجیل سکھانے کا وعدہ کیا تھا۔
اگر کوئی کہتا ہے کہ سیدنا عیسیٰ علیہ السلام نے پہاڑ سے تعلیم پا کر چوری کی انجیل بنائی تھی تو وہ پکا کافر ہے،
پس ثابت ہوا مرزا قادیانی اور اسکے امتی کافر ہیں۔
ولا شك فيه
 
Top