• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کب آئیں گے ؟

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
مرزائی آج کل اکثر مباحثہ کے دوران بڑے چیلنج سے کہتے ہیں کہ " عیسیٰ کو آسمان سے آتار لاو ۔ تمہارا عیسی کب آسمان سے نازل ہو گا " اس قسم کے سوالات کر کے یہ لوگ ایک عام سے مسلمان کو پریشان کرتے ہیں ۔ اس چیز کا فیصلہ مرزائیوں کے جھوٹے نبی مرزا غلام احمد قادیانی نے خود کر دیا ہے مرزا کے نذدیک حضرت مسیح علیہ السلام کے دنیا میں آنے کے تین وقت مقرر ہیں ایک عیسی علیہ السلام تو وہ جو عیسی ابن مریم تھے دوسرا خود مرزا غلام قادیانی اور تیسرا مسیح ابھی دنیا میں آنا ہے جبکہ اسلام میں ایسے تین مسیح کا کہیں ذکر مذکور نہیں ہے یہ مرزا غلام قادیانی کا فریب تھا ۔ اگرچہ یہ چیز جھوٹ ہے لیکن پھر بھی مرزائیوں کا منہ بند کرنے کے لیے کافی ہے کہ ابھی ایک عیسی نے دنیا میں آنا ہے جس کا تذکرہ خود جھوٹے قادیانی نے کیا ہے ملاحظہ فرمائیں:
روحانی خزائن جلد5 صفحہ 346
"یہ وہ دقیق معرفت ہے کہ جو کشف کے ذریعہ سے اس عاجز پر کھلی ہے اور یہ بھی کھلا کہ یوں مقدر ہے کہ ایک زمانہ کے گذرنے کے بعد کہ خیر اور صلاح اور غلبہ توحید کا زمانہ ہوگا پھر دنیا میں فساد اور شرک اور ظلم عود کرے گا اور بعض بعض کو کیڑوں کی طرح کھائیں گے اور جاہلیت غلبہ کرے گی اور دوبارہ مسیح کی پرستش شروع ہو جائے گی اور مخلوق کو خدا بنانے کی جہالت بڑے زور سے پھیلے گی اور یہ سب فساد عیسائی مذہب سے اس آخری زمانہ کے آخری حصہ میں دنیا میں پھیلیں گے۔ تب پھر مسیح کی روحانیت سخت جوش میں آ کر جلالی طور پر اپنا نزول چاہے گی۔ تب ایک قہری شبیہ میں اس کا نزول ہو کر اس زمانہ کا خاتمہ ہو جائے گا تب آخر ہوگا اور دنیا کی صف لپیٹ دی جائے گی۔ اس سے معلوم ہوا کہ مسیح کی امت کی نالائق کرتوتوں کی وجہ سے مسیح کی روحانیت کیلئے یہی مقدر تھا کہ تین مرتبہ دنیا میں نازل ہو۔"
160od8w.jpg
 

بنت اسلام

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
مرزائیوں کو اپنے جهوٹے نبی کی باتوں پر یقین نہیں ہے-
 
Top