• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے دوسرے نام

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے دوسرے نام

"حضرت عیسیٰ علیہ السلام جو یسوع اور جیزس یا یوزآسف کے نام سے بھی مشہور ہیں "
(راز حقیقیت ، روحانی خزائن جلد 14 صفحہ 171 )

Ruhani-Khazain-Vol-14_Page_190.jpg
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
" وہ دو نبی ہیں ایک یوحنّا جس کا نام ایلیا اور ادریس۱ بھی ہے۔ دوسرے مسیح بن مریم جن کو عیسیٰ اور یسوع بھی کہتے ہیں۔ "
(روحانی خزائن جلد3توضیحِ مرام صفحہ 52)
Ruhani-Khazain-Vol-03_Page_084.png
 
Top