حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے معجزوں کی حقیقت
" سو کچھ تعجب کی جگہ نہیں کہ خدائے تعالےٰ نے حضرت مسیح کو عقلی طور سے ایسے طریق پر اطلاع دے دی ہو جو ایک مٹی کا کھلونا کسی کل کے دبانے یاکسی پھونک مارنے کے طور پر ایسا پرواز کرتا ہو جیسے پرندہ پرواز کرتا ہے یا اگر پرواز نہیں تو پَیروں سے چلتا ہو۔ کیونکہ حضرت مسیح ابن مریم اپنے باپ یوسف کے ساتھ بائیس ۲۲ برس کی مدّت تک نجاری کا کام بھی کرتے رہے ہیں اور ظا ہر ہے کہ بڑھئی کاکام درحقیقت ایک ایسا کام ہے جس میں کلوں کے ایجاد کرنے اور طرح طرح کی صنعتوں کے بنانے میں عقل تیز ہوجاتی ہے اور جیسے انسان میں قوےٰ موجود ہوں انہیں کے موافق اعجاز کے طور پر بھی مدد ملتی ہے "
(روحانی خزائن جلد3 اِزالہ اوھام صفحہ 255)


مدیر کی آخری تدوین
: