محمدعثمان
رکن ختم نبوت فورم
حضرت عیسی ابن مریم علیہ السلام کی جاپان میں قبر
مرزا قادیانی کے بقول کہ حضرت عیسی ابن مریم علیہ السلام کی ایک قبر بلادشام میں ہے، ایک قبر گلیل میں ہے جہاں ان کے ساتھ ان کی والدہ ماجدہ صدیقہ حضرت مریم علیہ السلام کی قبر مبارک ہے اور ایک جگہ لکھتا ہے کہ حضرت عیسی ابن مریم علیہ السلام کی قبر سری نگر کشمیر میں ہے۔ لیکن میں یہاں امت قادیانیہ/مرزائیہ سے پوچھنا چاہتا ہو کہ اب تو جاپانیوں نے بھی حضرت عیسی ابن مریم علیہ السلام کی ایک قبر اپنے وطن جاپان میں دریافت کر لی ہے تو کون سی قبر اصلی ہے؟ یا جاپان والی قبر کا حوالہ امت قادیانیہ/مرزائیہ مرزا قادیانی کی کتابوں میں کب شامل کر رہی ہے؟ انتظار رہے گاہمیں۔

آخری تدوین
: