• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

حضرت عیسی علہ السلام جب تشریف لائیں گے تو آخری نبی کون ہو گا؟؟ قادیانیوں کو جواب

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
قادیانیوں کی پوسٹ:
0102.jpg

مجاہدین ختم نبوت کی جانب سے جواب:
حضرت عیسی علیہ السلام کو نبوت آپ ﷺ سے پہلے ملی یعنی وہ نبوت کے دروازے سے گزر چکے ہیں اس لیے اب ان کے آنے سے ختم نبوت پر کوئی فرق نہیں پڑے گا ۔
پہلی بات : کیا عیسی ؑ اللہ کے نبی نہیں تھے؟؟ بیشک اور یقینا اللہ نے ان کو نبوت کے منصب سے سرفراز فرمایا تھا لہذا ان کو نبی اللہ کہنے پر تعجب کیا ہے؟؟ دوسری بات : جس حدیث کا تم حوالہ پیش کر رہے ہو اس حدیث کو آپ کے نبی یعنی مرزاغلام احمد قادیانی نے ضعیف کہا ہے ۔ لہذا اس حدیث کو پیش کرنے کاتو تمہارا کوئی جواز ہی نہیں بنتا۔ تیسری بات : جس حدیث میں نبی اللہ ان کو فرمایا گیا ہے ۔ اس حدیث میں مسیح ؑ کے دور کی اور بھی بہت سی نشانیاں ذکر کی گئی ہیں ۔ مثلا اس میں ذکر ہے کہ مسیح ؑ کے دور میں مال کے اندر اتنی برکت ہو جائے گی کہ ایک انار کا پھل پوری جماعت کے لیے کافی ہو جائے گا اور انار کا چھلکا اتنا بڑا ہوگاکہ اس کے سائے کے نیچے لوگوں کی جماعت بیٹھا کرے گی ۔ کیا یہ نشانی آپ کے مرزا صاحب کے دور میں پوری ہوئی؟؟ اور آخر میں میں محترم آپ سے گزارش کرنا چاہوں گا کہ صرف اپنے مطلب کی بات حدیث میں سے نکال کر بیان نہ کر دیا کریں ۔ جو حدیث میں آیا ہے اس کو مکمل پیش کیا کریں ۔

نوٹ: نبی اللہ والی حدیث پر ویڈیو لیکچر سننے کے لیے یہاں کلک کریں۔

0101.jpg
 
Top