مرزا غلام احمد قادیانی نے گستاخانہ انداز میں کہتا ہے کہ مسیح کےہاتھوں زندہ ہونے والے مر گئے مگر جو شخص میرے ہاتھ سے جام پئے گا جو مجھے دیا گیا ہے وہ ہر گز نہیں مرے گا ۔
تو جناب مرزا جی ہمیں بتائیں کہ آپ کے ہاتھ سے جام پینے والے کہاں ہیں ؟؟ وہ مرے کے نہیں ؟؟
یہاں قادیانیوں کا یہ بہانہ نہیں چلے گا کہ مرزا جی کی مراد روحانی زندگی تھی کیونکہ حضرت عیسی علیہ السلام کے ہاتھوں زندہ ہونے والے روحانی نہیں بلکہ فزیکلی زندہ ہوئے تھے اور انہیں کے بارے میں مرزا جی کہہ رہے ہیں کہ وہ مر گئے ۔