• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

حضرت عیسی علیہ السلام کے حج یا عمرہ کرنے والی روایت کے سارے راوی ثقہ ہیں

محمود بھائی

رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
و حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ وَعَمْرٌو النَّاقِدُ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ جَمِيعًا عَنْ ابْنِ عُيَيْنَةَ قَالَ سَعِيدٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ حَدَّثَنِي الزُّهْرِيُّ عَنْ حَنْظَلَةَ الْأَسْلَمِيِّ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يُحَدِّثُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَيُهِلَّنَّ ابْنُ مَرْيَمَ بِفَجِّ الرَّوْحَائِ حَاجًّا أَوْ مُعْتَمِرًا أَوْ لَيَثْنِيَنَّهُمَا.
سعید بن منصور، عمرو ناقد، زہیر بن حرب، ابن عیینہ، سفیان، زہری، حنظلہ اسلمی، حضرت ابوہریرہ ؓ نبی ﷺ سے روایت کرتے ہوئے بیان کرتے ہیں کہ قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ وقدرت میں میری جان ہے حضرت ابن مریم علیہ السلام (فَجِّ الرَّوْحَاءِ ) الرَّوْحَاءِ کی گھاٹی میں حج یا عمرہ دونوں کا تلبیہ پڑھیں گے۔ (صحیح مسلم، کتاب الحج باب اھلال النبی صلی اللہ علیہ وسلم و الھدیہ)

1: سعید بن منصور

1أبو حاتم الرازيثقة من المتقنين الأثبات ممن جمع وصنف
2أبو حاتم بن حبان البستيممن جمع وصنف، ومن المتقنين الأثبات
3أبو عبد الله الحاكم النيسابوريأحد أئمة المسلمين، له مصنفات كثيرة
4أبو يعلى الخليليثقة متفق عليه
5أحمد بن حنبلأثنى عليه، ومرة: من أهل الفضل والصدق، ومرة: أحسن الثناء عليه وفخم أمره، ومرة: لما سئل من بمكة قال سعيد بن منصور
6ابن حجر العسقلانيثقة مصنف، وكان لا يرجع عما في كتابه لشدة وثوقه به
7الذهبيالحافظ مصنف السنن أحد الأعلام
8عبد الباقي بن قانع البغداديثقة ثبت
9عبد الرحمن بن يوسف بن خراشثقة
10محمد بن سعد كاتب الواقديثقة
11محمد بن عبد الرحيم صاعقةثبت
12محمد بن عبد الله بن نميرثقة
13مسلمة بن القاسم الأندلسيوثقه
14يحيى بن حسان التنيسيكان يقدمه ويرى له حفظه
15يحيى بن معينثقة
16يعقوب بن سفيان الفسويإذا في وجد كتابه خطأ لم يرجع عنه أي ثقة به

2: عمرو الناقد

أبو حاتم الرازيثقة، أمين، صدوق
2أبو داود السجستانيثقة
3أحمد بن حنبليتحرى الصدق
4أحمد بن محمد الخلالثقة
5ابن حجر العسقلانيثقة حافظ وهم في حديث
6الحسين بن الفهم البغداديثقة ثبت صاحب حديث، كان من الحفاظ المعدودين، وكان فقيها
7الخطيب البغداديكتبت عنه
8الذهبيالحافظ
9حجاج بن الشاعر البغدادييتحرى الصدق
10عبد الباقي بن قانع البغداديثقة
11علي بن المدينيأنكر عليه رواية وقال: هذا كذب
12يحيى بن معينما هو من أهل الكذب، هو صدوق

3: زھیر بن الحرب

أبو حاتم الرازيصدوق، مرة: ثقة صدوق
2أبو حاتم بن حبان البستيكان متقنا ضابطا
3أبو دواد السجستانيحجة في الرجال
4أحمد بن شعيب النسائيثقة مأمون
5ابن حجر العسقلانيثقة ثبت
6الحسين بن الفهم البغداديثقة ثبت
7الخطيب البغداديثقة ثبت حافظ متقن
8الذهبيالحافظ
9عبد الباقي بن قانع البغداديثقة ثبت
10محمد بن وضاح القرطبيثقة من الثقات
11يحيى بن معينثقة، مرة: يكفي قبيلة
12يعقوب بن شيبة السدوسيأثبت من أبي بكر بن أبي شيبة
4:ابن عیینہ

أبو الفتح الأزديقال الأئمة: يقبل تدليس بن عيينة لأنه إذا وقف أحال على ابن جريج ومعمر ونظائرهما
2أبو بكر البزارقال الأئمة: يقبل تدليس بن عيينة لأنه إذا وقف أحال على بن جريج ومعمر ونظائرهما
3أبو بكر البيهقيثقة، ومرة: حافظ حجة، ومرة: حجة ثقة
4أبو حاتم الرازيثقة إمام، وأثبت أصحاب الزهري: مالك، وابن عيينة، وكان أعلم بحديث عمرو بن دينار من شعبة
5أبو حاتم بن حبان البستيمن الحفاظ المتقنين وأهل الورع والدين، ومرة: رجح قبول تدليسه وقال: هذا شيء ليس في الدنيا إلا لابن عيينة فإنه كان يدلس ولا يدلس إلا عن ثقة متقن ولا يكاد يوجد لابن عيينة خبر دلس فيه إلا وقد بين سماعه عن ثقة مثل ثقته ثم مثل ذلك بمراسيل كبار الصحابة وأنهم لا ي
6أبو عبد الله الحاكم النيسابوريحافظ ثقة ثبت
7أحمد بن حنبلأثبت الناس في عمرو بن دينار، حافظ له غلط في حديث الكوفيين، وغلط في حديث الحجازيين في أشياء
8أحمد بن صالح الجيليثقة ثبت في الحديث
9ابن حجر العسقلانيثقة حافظ فقيه إمام حجة إلا أنه تغير حفظه بأخرة وكان ربما دلس لكن عن الثقات وكان أثبت الناس في عمرو بن دينار
10ابن عبد البر الأندلسيقال الأئمة: يقبل تدليس ابن عيينة لأنه إذا وقف على حال ابن جريج ومعمر ونظائرهما
11الدارقطنيثقة ومرة: حافظ ثقة
12الذهبيأحد الأعلام ثقة ثبت حافظ إمام، ومرة: أحد أئمة الإسلام
13بشر بن المفضلما بقي على وجه الأرض أحد يشبه سفيان بن عيينة
14سبط ابن العجميلم يدلس إلا عن ثقة كثقته، ونقل قبول العلماء تدليسه
15سفيان الثوريذاك أحد الأحدين ما كان أغربه
16عبد الرحمن بن مهديأعلم الناس بحديث أهل الحجاز
17عبد الرحمن بن يوسف بن خراشثقة مأمون ثبت
18عبد اللطيف بن إبراهيم بن الكيال الشافعيأحد الأعلام ثقة حافظ إمام، تعقب من قال أنه اختلط قبل موته
19عبد الله بن وهب المصريما رأيت أحدا أعلم بكتاب الله منه
20علي بن المدينيما في أصحاب الزهرى أتقن من ابن عيينة، ومرة: قيل له هو إمام في الحديث فقال: هو إمام منذ أربعين سنة
21محمد بن إدريس الشافعيلولا مالك وسفيان لذهب علم الحجاز، ومرة: ما رأيت أحدا أكف عن الفتيا منه
22محمد بن سعد كاتب الواقديثقة ثبت كثير الحديث حجة
23محمد بن عبد الله المخرميذاك أحد الأحدين
24محمد بن عمار الموصلياختلط سنة سبع وتسعين ومائة
25مصنفوا تحرير تقريب التهذيبقوله تغير حفظه بأخرة، لا تصح، ووصفها الذهبي بقوله: هذا منكر من القول، ولا يصح، ولا هو بالمستقيم
26هبة الله بن الحسن الطبريمستغن عن التزكية لتثبته وإتقانه
27يحيى بن سعيد القطانأمام القوم منذ أربعين سنة، ومرة: أشهد أنه اختلط سنة سبع وتسعين فمن سمع منه في هذه السنة وبعدها فسماعه لا شيء تعقب في ذلك
28يحيى بن معينقال مرة: أقوى من ورقاء، ومرة: سفيان بن عيينة يروي عن عمرو بن يحيى بن قمطة، ويروي عن عمرو بن يحيى بن عمارة، ويروي عن عمرو بن دينار، ويروي عن عمرو بن عبيد قلت ليحيى بن معين ابن عيينة ؟ فقال برأسه أي: نعم
 
محمود بھائی

رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
5: ابن شہاب الزھری
1أبو بكر الهذلىجالسنا الحسن وابن سيرين فما رأينا أحدا أعلم منه يعنى الزهرى
2أبو بكر بن ميمونةرأى عشرة من أصحاب النبي صلى الله عليه وسلم وكان من أحفظ أهل زمانه وأحسنهم سياقا بمتون الأخبار وكان فقيها فاضلا
3أبو حاتم الرازيالزهرى أحب إلي من الأعمش يحتج بحديثه وأثبت أصحاب أنس الزهري، وسئل؟؟الزهرى عندك فقيه فقال نعم فقيه وجعل يفخم امره
4أبو حاتم بن حبان البستيذكره في الثقات وقال: رأى عشرة من أصحاب رسول الله صلى الله عليه وسلم وكان من أحفظ أهل زمانه وأحسنهم سياقا لمتون الأخبار وكان فقيها فاضلا روى عنه الناس
5أبو دواد السجستانيأحسن الناس حديثا
6أبو زرعة الرازيسئل عن الزهري وعمرو بن دينار؟؟فقال: الزهرى أحفظ الرجلين
7أبو عبد الله الحاكم النيسابوريثقة
8أحمد بن الفرات الرازيليس فيهم أجود مسندا من الزهرى، كان عنده ألف حديث
9أيوب بن أبي تميمة السختيانيما رأيت أحدا أعلم من الزهري
10ابن حجر العسقلانيالفقيه الحافظ متفق على جلالته وإتقانه
11ابن منجويه الأصبهانيكان من أحفظ أهل زمانه وأحسنهم سياقا لمتون الأخبار
12الذهبيأحد الأئمة الأعلام، وعالم أهل الحجاز والشام
13الليث بن سعد المصريما رأيت عالما قط أجمع من ابن شهاب ولا أكثر علما منه
14جلال الدين السيوطيأحد الأعلام
15سبط ابن الجوزيمشهور بالتدليس
16سفيان بن عيينةلم يكن في الناس أحد اعلم بسنة منه
17شعيب الأرناؤوطحافظ مكثر
18علي بن المدينيلم يكن بالمدينة بعد كبار التابعين أعلم من بن شهاب ويحيى بن سعيد وأبي الزناد وبكير بن عبد الله بن الأشج
19عمرو بن دينار الأثرمما رأيت أنص للحديث منه
20قتادة بن دعامة السدوسيما بقى على ظهرها إلا اثنان الزهرى وآخر
21مالك بن أنسبقى ابن شهاب وماله في الدنيا نظير، ومرة: أول من اسند الحديث ابن شهاب
22محمد بن سعد كاتب الواقديثقة كثير الحديث والعلم فقيها جامعا
23معمر بن راشدما رأيت مثل الزهرى في وجهه قط
24مكحول الشاميما بقى على ظهرها أحد أعلم بسنة ماضية من ابن شهاب الزهرى
25يحيى بن سعيد القطانلا يري إرسال وقال مرة: حافظ كان إذا سمع الشيء علقه
26يحيى بن معينالزهرى ويحيى بن سعيد أثبت في القاسم بن محمد من عبد الرحمن بن القاسم ومن أفلح بن حميد، وفي رواية ابن محرز عنه قيل له: أيما أحب إليك الزهري عن الأعرج أو أبو الزناد عن الأعرج ؟ قال: الزهري أحب إلي

6: حنظلتہ الاسلمی
1أبو جعفر العقيلي ثقة
2أحمد بن شعيب النسائي ثقة
3أحمد بن صالح الجيلي ثقة
4ابن حجر العسقلاني ثقة
5الذهبي ثقة
 
خادمِ اعلیٰ

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
حضرت حسن رضی اللہ عنہ

مرزائی جی اچھا ہوتا اگر اپ اس کتاب کو خود پڑھ لیتے چلیں کوئی بات نہیں میں پڑھا دیتا ہوں
اپ کی پیش کردہ ویب سائٹ پر جو اس روایت کا سکین دیا گیا اس میں اس روایت کی سند نہیں ہے لیکن میں اس کو بمعہ سند پیش کرتا ہوں اس روایت میں ایک راوی ہے " الاجلح " اصل سکین پیش ہے
11cdyx3.jpg

اسی کتاب میں اس راوی " الاجلح " کے بارے میں لکھا ہے کہ " وکان ضعیفا جدا " یہ بہت زیادہ ضعیف ہے ، اصل حوالہ بھی پیش ہے

یہ حوالہ نیچے ہے
33ux34x.jpg

جب خود اس کتاب کے مصنف نے اس روایت کے راوی کو " بہت زیادہ ضعیف " لکھ دیا تو پھر اس روایت کا کوئی اعتبار نہیں رہا
یہ تو رہا اپ کی پیش کردہ روایت کا حال چلیں میں اسی کتاب " الطبقات الکبریٰ " یعنی " طبقات ابن سعد " سے ایک روایت دکھاتا ہوں ، غور سے پڑھنا .
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کا قول دربارہ مثبت حیاتِ مسیح نقل کرکے مصنف نے اس پر کوئی جرح نہیں کی وہو ہذا۔

وان اللہ رفعه بحسدہ وانہ حی الاٰن وسیرجع الی الدنیا فیکون فیھا ملکا ثم یموت کما یموت الناس۔
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ " اللہ نے حضرت عیسیٰ علیہ اسلام کو جسم سمیت اٹھا لیا اور اس وقت زندہ ہیں اور دنیا میں لوٹ کر آئیں گے ، بادشاہ ہوں گے اور پھر جیسے لوگ مرتے ہیں ایسے اپ کو موت ہوگی
اصل سکین پیش ہے
httlhj.jpg

اب اپ بتائیں مرزائی جی اپ کو یہ روایت کیوں نہیں نظر آتی ؟ اپ کو ایک بہت زیادہ ضعیف راوی کی روایت کیوں نظر آتی ہے اور حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ پر بہتان کیوں لگاتے ہیں ؟
 
خادمِ اعلیٰ

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
اب اسی بارے میں ایک اور روایت مستدرک حاکم جلد 3ص 167کی یہ ہے عن الحریث سمعت الحسن بن علی یقول قتل لیلۃ انزل القراٰن ولیلۃ اسری بعیسٰی ولیلۃ قبض موسٰی۔ حریث رضی اللہ عنہ کہتے ہیں میں نے حسن رضی اللہ عنہ سے سنا کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اس رات قتل کئے گئے جس رات قرآن اترا اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام سیر کرائے گئے اور موسیٰ علیہ السلام قبض کئے گئے۔
21lk3g6.jpg

حضرات! غور فرمائیے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ جو شہید ہوگئے تھے قتل کا لفظ اور حضرت موسیٰ علیہ السلام پر جو وفات پاگئے ہوئے تھے قبض کا استعمال ہوا مگر مسیح علیہ السلام چونکہ زندہ جسم اٹھائے گئے تھے اس لیے ان کے حق میں اُسریٰ فرمایا گیا ہے اسری بہ اذا قطعہ بالسیرجب کوئی شخص چل کر مسافت طے کرے اس کو سرایت بولتے ہیں۔ خود قرآنِ پاک میں ہے کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام بمع مومنین کے راتوں رات مصر سے نکلے یہ خروج بحکم خدا تھا فَاَسْرِ بِعِبَادِیْ لَیْلاً اِنَّکُمْ مُتَّبعون ۔ (پ25دخان نمبر 23)
لے چل میرے بندوں کو راتوں رات تحقیق تمہارا تعاقب کیا جائے گا۔
اسی طرح جب حضرت لوط علیہ السلام کے متعلق وارد ہے کہ فَاَسْرِ بِاَھْلِکَ بِقطْحٍ مِّنَ الَّیْلِ۔ (پ 14الحجر65)لے نکل اپنے اہل کو ایک حصہ رات میں۔
حاصل یہ کہ اگر حضرت حسن رضی اللہ عنہ کا خطبہ امر واقع ہے تو یقینا اس کا یہی مطلب ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام بمعہ جسم اٹھائے گئے اور یہی حق ہے جو قرآن و حدیث کے مطابق ہے۔
 
آخری تدوین :

خادمِ اعلیٰ

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
امام مالک رحمتہ اللہ علیہ اور رفع ونزول عیسیٰ علیہ اسلام

امام مالک رحمتہ اللہ علیہ کے حضرت عیسیٰ علیہ اسلام کی وفات کے قائل ہونے پر پر مرزا غلام قادیانی نے تو کوئی دلیل نہیں پیش کی البتہ مرزائی پاکٹ بک میں علامہ پٹنی رحمتہ اللہ علیہ کی مجمع بحارالانوار اور امام اُبَی مالکی کی کتاب " اکمال اکمال المعلم "کے حوالے سے یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس میں لکھا ہے کہ " وفی العتبیة قال مالک مات عیسیٰ بن مریم " عتبیه میں ہے کہ مالک نے کہا عیسیٰ بن مریم کی موت ہوچکی .

جواب

اس کا مختصر جواب یہ ہے کہ ان دونوں کتابوں میں اس بات کی کوئی سند مذکور نہیں جو امام مالک رحمتہ اللہ علیہ تک پہنچتی ہو ، یہ ایک بے سند بات ہے ، امام مالک رحمتہ اللہ علیہ کے مقلدین کی کثیر تعداد دنیا میں موجود ہے اور وہ سب حضرت عیسیٰ علیہ اسلام کے زندہ ہونے اور قرب قیامت آسمان سے نازل ہونے کے قائل ہیں ، نیز " عتبیه " نامی کتاب امام مالک رحمتہ اللہ علیہ کی نہیں بلکہ اس کے مصنف کا نام " محمد عتبی قرطبی رحمتہ اللہ علیہ ہے جن کی وفات 255ھ میں ہوئی .
دوسری بات یہ کہ امام اُبَی رحمتہ اللہ علیہ کی کتاب " اکمال اکمال المعلم " جس کا حوالہ دیا جاتا ہے اس کی پوری عبارت پیش نہیں کی جاتی ، مصنفِ کتاب نے یہاں باب باندھا ہے " باب نزول عیسیٰ بن مریم علیھا اسلام " پھر پوری عبارت یہ ہے

" الاْکثر انه لم یمت بل رفع ، وفی وفی العتبیة قال مالک مات عیسیٰ بن مریم ثلاث وثلاثین ( ابن رشد ) یعنی بموته خروجه من عالم الارض الی عالم السماء قال ویُحتمل أنه مات حقیقة ویحیا فی آخر الزمان اذ لا بد من نزوله لتواتر الاحادیث بذلک "
اکثریت کا یہ عقیدہ ہے کہ ان پر ،موت نہیں آئی بلکہ ان کو اٹھا لیا گیا ، عتبیه ( یہ کتاب کا نام ہے . ناقل ) میں ہے کہ مالک نے کہا عیسیٰ 33 سال کی عمر میں فوت ہو گئے ، امام رشد نے کہا کہ یہاں موت سے مراد ان کا زمین سے نکل کر آسمان پر جانا ہے ، یا اس کا مطلب یہ بھی ہوسکتا ہے کہ وہ حقیقت میں فوت ہو گئے لیکن آخری زمانہ میں دوبارہ زندہ ہوں گے کیونکہ متواتر احادیث بتاتی ہیں کہ انہوں نے ضرور نازل ہونا ہے ( اکمال اکمال المعلم جلد 1 صفحہ 265 )
اپ نے دیکھا کہ یہاں یہیں لکھا ہے کہ فقہ مالکی کے مشہور امام علامہ ابن رشد قرطبی رحمتہ اللہ علیہ نے امام مالک رحمتہ اللہ علیہ کی اس بات کا ( بشرطیکہ اس کی نسبت امام مالک رحمتہ اللہ علیہ کی طرف ثابت ہو جائے ) مطلب یہ بیان کیا ہے کہ موت سے مراد یہ ہے کہ اپ کو زمین سے آسمان پر لے جایا گیا .
نیز اسی کتاب کے اگلے صفحے پر عتبیه کے حوالے سے امام مالک رحمتہ اللہ علیہ سے ایک اور بات نقل کی گئی ہے جو یہ ہے " وفی العتبیة قال مالک بینما الناس قیام یستصفوں لاقامة الصلاة فتغشاھم غمامة فاذا عیسیٰ قد نزل " عتبیه میں ہے کہ مالک رحمتہ اللہ علیہ نے کہا اس دوران کہ لوگ نماز کے لئے صفیں بنا رہے ہوں گے کہ یکایک ان پر ایک بدلی چھا جائے گی اور اچانک عیسیٰ علیہ اسلام نازل ہو جائیں گے ( اکمال اکمال المعلم جلد 1 صفحہ 266 ) اس عبارت میں اسی کتاب " عتبیه " کے حوالے سے امام مالک رحمتہ اللہ علیہ سے یہ نقل کیا گیا ہے کہ لوگ نماز کی صفیں درست کر رہے ہوں گے کہ اچانک عیسیٰ علیہ اسلام کا نزول ہوگا ( اس مضمون کی حدیث صحیح مسلم وغیرہ میں مروی ہے ) ، اب پہلے والی " مات " والی بات اور دوسری بات دونوں کو ملا کر یہی سمجھ آتی ہے کہ اگر یہ ثابت ہو جائے کہ یہ امام مالک رحمتہ اللہ علیہ کا قول ہے تو اس کا مطلب حقیقی موت نہیں بلکہ نیند یا آسمان کی طرف منتقل ہونا ہے ، یا اس کا مطلب وہی ہے جیسا کہ بعض تابعین کے حوالے سے تفاسیر میں مذکور ہے کہ رفع سے پہلے حضرت عیسیٰ علیہ اسلام پر کچھ دیر کے لئے موت طاری کر دی گئی اور پھر اپ کو زندہ کر دیا گیا ، کیونکہ امام مالک رحمتہ اللہ علیہ سے یہ بھی منقول ہے کہ اپ نے دوبارہ نازل ہونا ہے ( واضح رہے موت کا مطلب نیند اور بے ہوشی خود مرزا قادیانی نے تسلیم کیا ہے دیکھیں خزائن جلد 3 صفحہ 620

مشہور مالکی فقیہ علامہ ابن رشد قرطبی رحمتہ اللہ علیہ اپنی کتاب " البیان والتحصیل " میں جو کہ فقہ مالکی کی مبسوط کتاب ہے اور " عتبیه " کی ایک قسم کی شرح بھی ہے ایک جگہ وہ حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم بیان کرتے ہیں جس کے اندر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عیسیٰ ابن مریم علیھا اسلام ضرور حج یا عمرہ یا دونوں کے لئے تلبیہ پڑھتے ہوۓ فج روحاء کے مقام سے گزریں گے اور پھر اسکی تشریح میں لکھتے ہیں " قال مالک اراد فی راْیی لجیمعنَھما . قال محمد بن رشد قد اعلم اللہ عزوجل فی کتابه الذی لا یأتیه الباطل من بین یدیه ولا من خلفه أن عیسیٰ بن مریم ما قُتل وماصُلب ، وأن اللہ رفعه الیه ، أخبر النبی علیه السلام اخباراََ وقع العلم به أنه سینزل فی آخر الزمان ... "
امام مالک رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا کہ میرے خیال میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مراد یہ ہے کہ عیسیٰ علیہ اسلام حج وعمرہ دونوں کو جمع کریں گے . محمد بن رشد رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب ( قران کریم ) میں یہ بتایا ہے کہ عیسیٰ علیہ اسلام کو نہ قتل کیا گیا اور نہ ہی صلیب پر ڈالا گیا بلکہ اللہ نے انکا اپنی طرف رفع کر لیا ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ خبر دی ہے جس کا یقینی ہونا ثابت ہے کہ اپ آخری زمانہ میں نازل ہوں گے . ( البیان والتحصیل جلد 4 صفحہ 35 )
لیجئے امام مالک رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ علیہ اسلام حج وعمرہ دونوں ادا فرمائیں گے یعنی وہ ان کے نزول کے قائل ہیں ، نیز علامہ رشد رحمتہ اللہ علیہ نے بھی وضاحت فرما دی کہ اپ کا رفع کیا گیا اور آخری زمانہ میں اپ کا نزول ہوگا ، اگر امام مالک رحمتہ اللہ علیہ رفع ونزول عیسیٰ علیہ اسلام کے منکر ہوتے تو یہ بات علامہ ابن رشد رحمتہ اللہ علیہ کو ضرور معلوم ہوتی .

افتباس کتاب " مطالعہ قادیانیت "
 
محمدعمرفاروق بٹ

رکن ختم نبوت فورم
امام مالک رحمتہ اللہ علیہ اور رفع ونزول عیسیٰ علیہ اسلام

امام مالک رحمتہ اللہ علیہ کے حضرت عیسیٰ علیہ اسلام کی وفات کے قائل ہونے پر پر مرزا غلام قادیانی نے تو کوئی دلیل نہیں پیش کی البتہ مرزائی پاکٹ بک میں علامہ پٹنی رحمتہ اللہ علیہ کی مجمع بحارالانوار اور امام اُبَی مالکی کی کتاب " اکمال اکمال المعلم "کے حوالے سے یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس میں لکھا ہے کہ " وفی العتبیة قال مالک مات عیسیٰ بن مریم " عتبیه میں ہے کہ مالک نے کہا عیسیٰ بن مریم کی موت ہوچکی .

جواب

اس کا مختصر جواب یہ ہے کہ ان دونوں کتابوں میں اس بات کی کوئی سند مذکور نہیں جو امام مالک رحمتہ اللہ علیہ تک پہنچتی ہو ، یہ ایک بے سند بات ہے ، امام مالک رحمتہ اللہ علیہ کے مقلدین کی کثیر تعداد دنیا میں موجود ہے اور وہ سب حضرت عیسیٰ علیہ اسلام کے زندہ ہونے اور قرب قیامت آسمان سے نازل ہونے کے قائل ہیں ، نیز " عتبیه " نامی کتاب امام مالک رحمتہ اللہ علیہ کی نہیں بلکہ اس کے مصنف کا نام " محمد عتبی قرطبی رحمتہ اللہ علیہ ہے جن کی وفات 255ھ میں ہوئی .
دوسری بات یہ کہ امام اُبَی رحمتہ اللہ علیہ کی کتاب " اکمال اکمال المعلم " جس کا حوالہ دیا جاتا ہے اس کی پوری عبارت پیش نہیں کی جاتی ، مصنفِ کتاب نے یہاں باب باندھا ہے " باب نزول عیسیٰ بن مریم علیھا اسلام " پھر پوری عبارت یہ ہے

" الاْکثر انه لم یمت بل رفع ، وفی وفی العتبیة قال مالک مات عیسیٰ بن مریم ثلاث وثلاثین ( ابن رشد ) یعنی بموته خروجه من عالم الارض الی عالم السماء قال ویُحتمل أنه مات حقیقة ویحیا فی آخر الزمان اذ لا بد من نزوله لتواتر الاحادیث بذلک "
اکثریت کا یہ عقیدہ ہے کہ ان پر ،موت نہیں آئی بلکہ ان کو اٹھا لیا گیا ، عتبیه ( یہ کتاب کا نام ہے . ناقل ) میں ہے کہ مالک نے کہا عیسیٰ 33 سال کی عمر میں فوت ہو گئے ، امام رشد نے کہا کہ یہاں موت سے مراد ان کا زمین سے نکل کر آسمان پر جانا ہے ، یا اس کا مطلب یہ بھی ہوسکتا ہے کہ وہ حقیقت میں فوت ہو گئے لیکن آخری زمانہ میں دوبارہ زندہ ہوں گے کیونکہ متواتر احادیث بتاتی ہیں کہ انہوں نے ضرور نازل ہونا ہے ( اکمال اکمال المعلم جلد 1 صفحہ 265 )
اپ نے دیکھا کہ یہاں یہیں لکھا ہے کہ فقہ مالکی کے مشہور امام علامہ ابن رشد قرطبی رحمتہ اللہ علیہ نے امام مالک رحمتہ اللہ علیہ کی اس بات کا ( بشرطیکہ اس کی نسبت امام مالک رحمتہ اللہ علیہ کی طرف ثابت ہو جائے ) مطلب یہ بیان کیا ہے کہ موت سے مراد یہ ہے کہ اپ کو زمین سے آسمان پر لے جایا گیا .
نیز اسی کتاب کے اگلے صفحے پر عتبیه کے حوالے سے امام مالک رحمتہ اللہ علیہ سے ایک اور بات نقل کی گئی ہے جو یہ ہے " وفی العتبیة قال مالک بینما الناس قیام یستصفوں لاقامة الصلاة فتغشاھم غمامة فاذا عیسیٰ قد نزل " عتبیه میں ہے کہ مالک رحمتہ اللہ علیہ نے کہا اس دوران کہ لوگ نماز کے لئے صفیں بنا رہے ہوں گے کہ یکایک ان پر ایک بدلی چھا جائے گی اور اچانک عیسیٰ علیہ اسلام نازل ہو جائیں گے ( اکمال اکمال المعلم جلد 1 صفحہ 266 ) اس عبارت میں اسی کتاب [ARIMG-20190206-WA0031.jpg IMG-20190206-WA0038.jpg B]" عتبیه " [/ARB]کے حوالے سے امام مالک رحمتہ اللہ علیہ سے یہ نقل کیا گیا ہے کہ لوگ نماز کی صفیں درست کر رہے ہوں گے کہ اچانک عیسیٰ علیہ اسلام کا نزول ہوگا ( اس مضمون کی حدیث صحیح مسلم وغیرہ میں مروی ہے ) ، اب پہلے والی " مات " والی بات اور دوسری بات دونوں کو ملا کر یہی سمجھ آتی ہے کہ اگر یہ ثابت ہو جائے کہ یہ امام مالک رحمتہ اللہ علیہ کا قول ہے تو اس کا مطلب حقیقی موت نہیں بلکہ نیند یا آسمان کی طرف منتقل ہونا ہے ، یا اس کا مطلب وہی ہے جیسا کہ بعض تابعین کے حوالے سے تفاسیر میں مذکور ہے کہ رفع سے پہلے حضرت عیسیٰ علیہ اسلام پر کچھ دیر کے لئے موت طاری کر دی گئی اور پھر اپ کو زندہ کر دیا گیا ، کیونکہ امام مالک رحمتہ اللہ علیہ سے یہ بھی منقول ہے کہ اپ نے دوبارہ نازل ہونا ہے ( واضح رہے موت کا مطلب نیند اور بے ہوشی خود مرزا قادیانی نے تسلیم کیا ہے دیکھیں خزائن جلد 3 صفحہ 620

Top