حضرت مسیح عیسیٰ ابن مریم کی چار مقامات پر قبر
مرزا غلام قادیانی نے خود مسیح بننے کے لیے جھوٹ پر جھوٹ بولا ، پہلے یہ کہا کہ مسیح فوت ہو گئے ہیں ان کی قبر شام میں ہے پھرکہا گلگت میں ہے پھر کہا یرشلم میں ہے پھر کہا کشمیر میں ہے ۔ ایک جھوٹ کو چھپانے کے لیے چار مختلف جھوٹوں کا سہارا لیا ۔ جبکہ ایک عقلمند انسان خود فیصلہ کر سکتا ہے کہ ایک انسان کی چار جگہ قبر کیسے ہو سکتی ہے ؟۔
ان تمام اصل کتب کے سکین کودیکھ کر کون سا ایسا قادیانی ہے جو مرزا غلام قادیانی کو ایک سچا انسان کہہ سکتا ہے ؟