﷽
حضرت مولانا محمد الیاس صاحب ؒ (بانی تبلیغی جماعت) کی وفات، اور قادیانیوں کا دجل و فریب
جیسا کہ تمام ساتھی جانتے ہیں کہ مرزا غلام احمد قادیانی کی موت ٹٹی خانے میں ہوئی تھی ۔ اس لیے اب گھبرائے ہوئے قادیانی حضرات خود ہی اپنے نبی کے مقابلے میں ہمارے علماء اکرام کو پیش کرتے ہیں ( یعنی یہ اپنے نبی کا موازنہ خود ہی ہمارے علماء سے کرنا شروع کر دیتے ہیں ۔ اس سے ان کے نبی کی کیا حیثیت ہے وہ خود ہی آشکار ہو جاتی ہے ) ۔حضرت مولانا محمد الیاس صاحب ؒ (بانی تبلیغی جماعت) کی وفات، اور قادیانیوں کا دجل و فریب
بحر حال مرزا غلام احمد قادیانی ٹٹی میں مرا تھا اس کو ہم اسی کے بیٹے بشیر احمد ایم اے (جس کو مرزا قمرُ النبیاء کہتا تھا ) کی کتابوں سے واضح کر کے دیکھاتے ہیں۔ اگر کسی ساتھی کو دیکھنی ہو تو وہ یہاں سے ان ویڈیوز کو دیکھ لے جس میں مرزا قادیانی کے بیٹے نے بتایا ہے کہ اس کا باپ یعنی مرزا غلام احمد قادیانی کی موت کیسے ہوئی۔
اب ہم آتے ہیں قادیانیوں کے لگائے ہوئے محمد الیاس (بانی تبلیغی جماعت) صاحب پر الزام کی طرف :
قادیانیوں کی جانب سے حضرت مولانا محمد الیاس صاحب رحمۃُ اللہ علیہ پر بنائی گئی جھوٹی پوسٹ ملاحظہ فرمائیں

دوستو آپ اس میں واضح الفاظ میں دیکھ سکتے ہیں کہ قادیانی مربیوں نے ایک اپنی طرف سے بنائی ہوئی منگھڑت بات لکھی اور پھر نیچے حوالہ بھی دے دیا ۔ اصل میں قادیانی حضرات یہ حوالے وغیرہ اس لیے دیتے ہیں تاکہ جو مسلمان حضرات قادیانیوں کے دجل و فریب کو نہیں جانتے وہ ان کے جال میں پھنس جائین اور وہ (سادہ لوح مسلمان) یہ سمجھیں کہ ان قادیانیوں نے جو بات کہی ہے وہ سچی ہی ہو گی انہوں نے حوالہ بھی باقاعدہ دیا ہوا ہے اس لیے یہ لوگ اپنی طرف سے منگھڑت حوالے بھی بنا کے لگا دیتے ہیں۔ اس پوسٹ میں انہوں نے یہ حوالہ دیا ہوا ہے جیسا کہ آپ خود بھی ان کی پوسٹ میں دیکھ سکتے ہیں۔ " (تذکرہ مشائخ دیوبند صفحہ 96 از مفتی عزیزالرحمان) "
اب ہم اس کتاب یعنی تذکرہ مشائخ دیوبند کے پیج 96 کو خود دیکھتے ہیں۔ آپ اس میں کود ملاحظہ فرمائیں گے کہ اس پیج پر ایسی کوئی ایک بھی تحریر نہیں لکھی ہوئی ۔ یہ مرزائیوں کا دجل و فریب ہے اور اپنی طرف سے بنائی گئی منگھڑت تحریر ہے۔
اصل پیج ملاحظہ فرمائیں۔

اب قادیانی حضرات جو اپنے نبی کا موازنہ ایک عام انسان سے خود ہی کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ ان کو اب شرم سے پانی میں ڈوب مرنا چاہیے کہ جیسا ان کا نبی جھوٹا تھا ویسے ہی یہ امتی بھی جھوٹے ہیں ۔
ان کی پوسٹ پر ہماری جانب سے بنائی گئی پوسٹ ملاحظہ فرمائیں۔

اب ہم ایک آخری پوسٹ لگاتے ہیں جس میں یہ اس بات کا ثبوت ہو گا کہ یہ جھوٹی پوسٹ قادیانی مربی نے لگائی تھی ۔ یہ ہم ثبوت اس لیے رکھنا چاہتے ہیں کیونکہ یہ جھوٹے لوگ بعد میں اپنی بات سے مُکر جاتے ہیں کہ ہم نے یہ پوسٹ لگائی ہی نہیں۔
