ھمراز
رکن ختم نبوت فورم
صحیح بخاری:جلد دوم:حدیث نمبر 886 حدیث متواتر حدیث مرفوع مکررات 4 متفق علیہ 4
خلف بن خالد القرشی بکر بن مضر جعفر بن ربیعہ عراک بن مالک عبیداللہ بن مسعود حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) کے زمانہ میں چاند کے دو ٹکڑے ہو گئے تھے۔
صحیح بخاری:جلد دوم:حدیث نمبر 885 حدیث متواتر حدیث مرفوع مکررات 6 متفق علیہ 5
عبداللہ بن محمد یونس شیبان قتادہ حضرت انس بن مالک (رض) سے روایت کرتے ہیں کہ مکہ کے کافروں نے رسالت مآب (صلی اللہ علیہ وسلم) سے کہا (اگر تم نبی ہو تو) کوئی معجزہ دکھاؤ تو آنحضرت (صلی اللہ علیہ وسلم) نے ان کو چاند کے دو ٹکڑے کر کے دکھلائے۔