• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

حکمت بھری باتیں

محمود بھائی

رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
sceyx1.jpg

مرزا جی مثالیں تو اور بھی بہت سے دی جا سکتی ہیں لیکن صرف ایک مثال پیش کی جاتی ہے ۔
جتنا پرحکمت اور مقبول کلام علامہ محمد اقبال ؒ کا ہے آپ کا کلام اس کے عشر عشیر بھی نہیں ۔
 

عالیہ مغل

رکن ختم نبوت فورم
مرزا جی مثالیں تو اور بھی بہت سے دی جا سکتی ہیں لیکن صرف ایک مثال پیش کی جاتی ہے ۔
جتنا پرحکمت اور مقبول کلام علامہ محمد اقبال ؒ کا ہے آپ کا کلام اس کے عشر عشیر بھی نہیں ۔
حیرت کی بات ہے کہ اتنے بڑے بڑے شعراء گزرے ہیں
  • الطاف حالی وفات 1914ء
  • بہزاد لکھنوی وفات: 1974ء
  • جوش ملیح آبادی وفات 1983ء
  • جگر مراد آبادی وفات 1960ء
  • سیماب اکبر آبادی وفات 1951ء
یہ وہ چند شعراء ہے جنہوں نے اردو ادب میں ایک اہم کردار ہے اور یہ تمام تقریبا مرزا کی زندگی میں زندہ تھے اور حیرت کی بات یہ ہے کہ کسی ایک نے بھی کوئی ایک جملہ تک مرزا کے ادب میں نہیں کہا جبکہ مرزائیوں کا دعویٰ یہ ہے کہ مرزا سلطان القلم ہے اور یہ وہ شعراء ہیں کہ جن کی دسیوں کتب اردو ادب میں موجود ہیں انتہائی حیرت کی بات ہے کہ مرزائی آج کس منہ سے مرزا غلام احمد قادیانی کو سلطان القلم کہتے ہیں اور اس کا حال یہ ہے کہ دشنام ترازی سے کوئی بھی تحریر خالی نہیں ہے اپنے علاوہ ہر ایک کو سب و شتم سے یاد کرنا مرزا صاحب کا پسندیدہ مشغلہ ہے ۔
 
Top