• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

حکومت کو تنبیہ !

در صدف ایمان

رکن ختم نبوت فورم
تحریر: دُر صدف ایمان

کہاں ہیں وه لوگ وہ جو قادیانیو ں کو حقوق دینے کی بات کرتے تھے ؟؟؟؟
کہاں ہیں وه دجال حکومت جو پاکستان کی بیٹیو ں کے سرو ں سے د وپٹے کو آزادی دے رہی تھی ۔۔۔۔پر اس پاک وطن کے شہریو ں کو آزادی راے کا حق نہیں دے رہی ۔۔۔۔۔کہاں ہے وہ نواز جو دعوے کر رہا تھا ووٹ کی بھیک مانگتے وقت کے تہمارے ساتھ کھڑا ہوں گا
کہاں ہے وه دعوے دار جو پاکستان کو لبرل بنانے کی بات کر رہے تھے ۔۔اور انسان کو جانور بنانے کی بات کر رہے تھے ۔اور آج خود جانور بن کے بتارھےہیں کے وه خود تو کب کے جانور بن چکے ہیں ۔ان کے لئے مشورہ ہے پہلے اپنے غلام زہنو ں کو تو لبرل کرلو ۔۔۔۔۔پہلے خود کو تو یہودیو ں کے کتے ہونے کے لیبل سے آزاد کرلو ۔۔۔۔۔
اسلام آباد کو اسلام کے ساتھ رہنے دو کربلا نہیں بناؤ ۔۔۔۔ورنہ مت بھولو کے یزید اس وقت بھی منہ چھپا کے بھا گا تھا ۔۔۔اور حسسینی اس وقت بھی سر بلند رہے تھے ۔۔۔۔۔یہ مت سوچنا آج حسسین رضی اللّه عنھ نہیں ۔۔۔۔حسسینی جذبہ رکھنے والے لاکھوں امتی ہیں
اب بس تخت ہوگا یا تختہ فیصلہ کرلو ۔۔
 
Top