حدیث نمبر۷: ’’
عن عبداﷲ بن عمروؓ (فی حدیث طویل) قال قال رسول اﷲ ﷺ فیبعث اﷲ عیسیٰ ابن مریم کانہ عروۃ بن مسعود فیطلبہ فیہلکہ
(رواہ مسلم بحوالہ مشکوٰۃ باب لا تقوم الساعۃ ص۴۸۱)‘‘
سرور عالم ﷺ نے جیسے کہ مشکوٰۃ شریف میں ہے معراج کے ذکر میں آسمان پر حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ملاقات کے ذکر میں فرمایا کہ: ’’فاذا اقرب من رأیت بہ شبیہاً عروۃ بن مسعود (مشکوٰۃ ص۵۰۸، باب بدالخلق)‘‘ {حضرت عیسیٰ کی مشابہت زیادہ تر عروۃ بن مسعودؓ سے تھی۔}
اب آپ خود ہی فرمائیں جس عروۃ بن مسعودؓ کے مشابہ ہستی کو آسمان میں دیکھا۔ حدیث نمبر۷ میں انہی کے نزول کا ذکر فرماتے اور پھر حضرت عروہ بن مسعودؓ سے تشبیہ 2556دے کر ارشاد کرتے ہیں کہ یہ دجال کا پیچھا کر کے اس کو ہلاک کریں گے۔ اس حدیث میں آپ ﷺ نے خردماغ انسانوں کو بھی بتادیا کہ نازل ہونے والے وہی عیسیٰ ابن مریم ہیں جو حضرت عروہ بن مسعودؓ کے مشابہ ہیں۔ جن کو آسمان میں دیکھا تھا۔