• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

حیات عیسی علیہ السلام پر احادیث (حضرت عیسیؑ کی مشابہت حضرت عروہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے)

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
حیات عیسی علیہ السلام پر احادیث (حضرت عیسیؑ کی مشابہت حضرت عروہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے)

حدیث نمبر:۷…
’’ عن جابرؓ ان رسول اﷲﷺ قال عرض علی الانبیاء فاذا موسیٰ ضرب من الرجال کانہ من رجال شنؤۃ ورأیت عیسیٰ ابن مریم فاذا اقرب من رأیت بہ شبہا عروۃ ابن مسعود ‘‘
(رواہ مسلم بحوالہ مشکوٰۃ ص۵۰۸، باب بدء الخلق)
حضرت جابرؓ رسول کریمﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ فرمایا آنحضرتﷺ نے کہ معراج کی رات انبیاء علیہم السلام میرے سامنے پیش کئے گئے۔ موسیٰ علیہ السلام تو دبلے پتلے تھے۔ گویا قبیلہ شنؤۃ کے مردوں سے ملتے ہیں اور عیسیٰ علیہ السلام مشابہ تھے۔ ساتھ عروہ بن مسعودؓ کے۔
 
Top