• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

خاتمہ سیف چشتیائی صفحہ نمبر10

ام ضیغم شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
مہمان
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
غلط ہے اس لیے کہ آخر میں فرمایا گیا ہے وکام اللہ عزیزا"حکیماتاکہ ثابت ہوکہ پیچھے کوئی انہونی اورعام واقع نہ ہونے والی بات بیان کی گئی ہے ،اور وہ حضرت عیسیٰ کا رفع جسمانی ہے چونکہ عام طور پر لوگوں کو زندہ آسمانوں پر نہیں اٹھایا جاتا اور حضرت عیسیٰ کو اٹھایا گیا اس لیے وکان اللہ عزیزاحکمیما"ساتھ فرمایاگیا۔
87۔آیت یاعیسیٰ انی متوفیک ورافعک الی "میں جو وعدہ کیا گیا تھا کہ اللہ تم کو زندہ آسمان پر اٹھائے گا۔آیت بل رفعہ اللہ الیہ میں اس کے پورے ہونے کا بیان ہے۔
88۔ مرزا کہتا ہے کہ جسم مسیح کے اٹھائےجانے کی روایات اسرائیلیات میں ہیں ۔حالانکہ یہود ونصاریٰ دونوں رفع جسم جسمانی کے قائل نہیں لہذا لازم ہے کہ صحابہ نے یہ بات حضرت نبی اکرم ﷺ سن کر ہی بیان کی ہے۔
89۔حضرت کے درجات کی بلندی بھی ثابت ہے اور ان کارفع جسمانی ان کی بلندی درجات کی دلیل ہے ۔
90۔اس نرالے نبی اورنئے مفسر قادیانی کا کوئی فقرہ بہ سبب جہالت یا افتراء کے قابل قبول نہیں۔
91۔واؤ کا حرف ترتیب کےلیے نہیں ہوتا یعنی یہ ضروری نہیں کہ جو پہلے ذکر کیا جائے واقعہ میں وہ پہلے ہی موجو د ہو۔
92۔امروہی قادیانی حضرت مسیح کا صلیب پر چڑھایا جانا بھی مانتے ہیں اور صلیب دئیے جانے سے بچایا جانا بھی مانتے ہیں یہ ان کی لیاقت علمی ہے ؟
93۔قادیانی کہتا ہے کہ حضرت عیسیٰ کے مصلوب ہونے کی نفی اصل میں صرف ان کے ملعون ہونے کی نفی ہے اور یہ بالکل غلط ہے کیونکہ اگر عیسیٰ مصلوب بھی ہوتے تو مجرم نہ ہونے کی وجہ سے ملعون نہ ٹھہرائے جاتے تو ان کے ملعون ہونے کی نفی قطعا اصل مقصود نہیں ہے۔
94۔چونکہ یہود کا دعویٰ تھا کہ انہوں نے عیسیٰ مسیح ابن مریم کو پھانسی دے کر
 
Top