• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

خاتمہ سیف چشتیائی صفحہ نمبر13

ام ضیغم شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
مہمان
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
111۔حضرت نبی اکرمﷺ نے فرمایا جزیہ کا حکم نزول عیسیٰ سے قبل تک محدود ہے حضرت عیسیٰ علیہ السلام جزیہ موقوف کردیں گے کیونکہ اس وقت یہود ونصاری کی حالت بت پرستوں کی طرح ہوجائے گی اور بجز اسلام ان سے کوئی شئی قبول نہ کی جائے گی ۔
112۔امروہی مرزائی کاحال یہ ہے کہ ایک ٹکڑا حدیث کامن گھڑت شرح کردیتے ہیں مگر جب آنکھ کھلتی ہے تو اسی حدیث کا دوسرا ٹکڑا اس شرح کو مردود کر دیتا ہے ۔
113۔ہر کافرپہلے حضرت مسیح کے دم سے نیم مردہ ہوجائے گاا ورپھر اس کو قتل کردیا جائے گا۔
114۔نزول عیسٰی بھی علامات قرب قیامت میں سے ایک علامت ہے ۔
115۔جس طرح آدم علیہ السلام ۔نوح ؑ ۔ابراہیم ؑ وغیرہم سے بعنیہ وہی مراد ہیں اسی طرح حدیث نزول میں بھی وہی مسیح بن مریم بعینہ مراد ہیں ان کا مثل مراد نہیں ہے۔
116۔حضرت ابن عباس راوی ہیں کہ حضرت سعد بن ابی وقاص نے جو حضرت فاروق اعظم کے حکم پرجناب بضلہ بن معاویہ ساتھ جہاد کے سفر میں تھے ان کے ساتھ تین سوشہ سوار تھے ایک مقام پر عصر کی نماز کےلیے اذان کہی جب کہا اشھدان محمدارسول اللہ تو پہاڑوں میں سے کسی نے پکار کر کہا کہ حضرت محمد ﷺ وہی ہیں جن کی بشارت حضرت عیسیٰ بن نے ہم کو دی ہے یہ شخص زریت بن برتملا تھا جس نے مزید بتلایا کہ وہ خدا کے عبد صالح عیسیٰ بن مریم کا وصی ہے انہوں نے اس کو پہاڑ میں ٹھہرایا اور آسمان سے نزول کے وقت تک اس کے زندہ رہنے کی دعا کی۔
117۔اگریہ وصی عیسیٰ بن مریم اس قدر طویل زمانے تک کچھ کھائے پئیے بغیر پہاڑوں میں زندہ ہے توحضرت عیسیٰ بھی یقینا "آسمان پر زندہ ہیں۔
118۔آیت قرآنی "وان من اھل الکتاب الالیومنن بہ قبل موتہ "میں اہل کتاب سے وہی اہل کتاب مراد ہیں جو نزول مسیح کے وقت موجود ہوں گے اور
 
Top