• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

خاتمہ سیف چشتیائی صفحہ نمبر16

ام ضیغم شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
مہمان
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
بھی تیار نہ ہوا تھا۔
136۔اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ روح رب محمد ﷺ کا امر ہے مگر قادیانی روح کو رحم کا کیڑا قرار دیتا ہے ۔
137۔انی متوفیک ورافعک الی "کا یہ معنی بھی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے حضرت عیسیٰ سے فرمایا کہ میں تیری عمر کی مدت پوری کروں گا یہودی تجھے قتل نہ کر سکیں گے اس لیے میں تجھے اپنی طرف اٹھانے والا ہوں اور جب تیری عمر کی میعاد پوری ہوگی تو میں خود تجھے موت دوں گا۔
138۔اللہ تعالیٰ نے اسلام کو فوقیت اور غلبہ عطافرمایا کہ عرب میں جن کافروں نے ہلاک ہونا تھا وہ ہلاک ہوئے اور باقی مسلمان ہوئے سارے عرب اسلام کا غلبہ ہوگیا۔
139۔جسم عنصری کے ساتھ آسمان پرجانا آیت سبحان الذی اسریٰ بعبدہ اوربل رفعہ اللہ الیہ س ثابت ہے مرزا قادیانی نے پرانے فلسفہ کی بناپر آسمان پر جسم عنصری کے ساتھ جانے کو ممتعات میں لکھا ہے یعنی وہ قرآن کے مقابلے میں فلسفیوں پر ایمان رکھتا ہے یہ کہنا کہ آسمانوں پرکرہ زمہریر اور کرہ ناریہ کی وجہ سے جسم عنصری ٹھنڈک اور گرمی کو برداشت نہیں کرسکتا غلط ہے جو خدائے عزوجل قلنا یانارکونی بردا"کی شہادت کے مطابق حضرت ابراہیم پر آگ کو گلزار بنا سکتا ہے وہ اپنے حبیب مطلق محمد ﷺ اور حضرت عیسٰیؑ کے لیے بندوبست فرماسکتا ہے۔
140۔امروہی مرزائی کی ساری کتاب کا حاصل سوائے آویز یعنی الجھنے گریز یعنی حق سے دور بھاگنے ،بہتان اور کج فہمی کے اور کچھ نہیں ۔
141۔امروہی مرزائی کتاب شمس الہدایت کے مضامین کو سمجھ ہی نہیں سکا اگر کسی سے پڑھ لیتاتو اچھا تھا اس کتاب میں مرزاقادیانی پر جو اعتراض وارد کئے گئے تھے ان میں سے کسی کا بھی جواب نہیں دے سکا ۔
142۔امروہی مرزائی قرآن کریم کے حقیقی اور مجازی معنی سے بےخبر ہے مگر حضرت ختم المرسلین افضل الاولین والاخیرین ﷺکی ذات قدسیہ
 
Top