خاتم الانبیاء اور مرزا قادیانی(سلسلہ پوسٹ نمبر1)
مرزا غلام قادیانی لکھتا ہے :
"میں بموجب آیت وَآخَرِينَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ ۚبروزی طور پر وہی نبی خاتم الانبیاء ہوں اور خدا نے آج سے بیس برس پہلے براہین احمدیہ میں میرا نام محمد اور احمد رکھا ہے اور مجھے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ہی وجود قرار دیا ہے ۔"(خزائن جلد18 صفحہ 212)
مرزا غلام قادیانی اپنے آپ کو کہتا تھا کہ میں خاتم الانبیاء ہوں۔ یاد رہے کہ یہ" بروزی " کا جو لفظ استعمال کیا گیا ہے اس لفظ کی شریعت اسلامیہ میں کوئی گنجائش نہیں ہے یہ فقط مرزا غلام قادیانی کا ذہنی فطور تھا ۔ پچھلے چودہ سوسالہ تاریخ گواہ ہے کہ نہ اس قسم کے کسی بروزی خاتم الانبیاء کا قرآن میں ذکر ہے نہ حدیث میں اور نہ ہی کتب اسلاف میں ۔ اس سلسلہ کی ہماری آئندہ پوسٹس میں آپ کو تمام حوالہ جات مل جائیں گے جہاں پر مرزا غلام قادیانی اور اس کی جماعت نےمرزا غلام قادیانی کو حقیقی محمد ﷺ تک کہا ہے ۔
اس لیے ہم کہتے ہیں کہ قادیانیت ، مرزائیت ، احمدیت کا اسلام سے کوئی تعلق واسطہ نہیں ہے یہ صرف اسلام کا نام استعمال کر کے مرزا غلام قادیانی کو حضرت خاتم النبیینﷺ کے منسب پر بٹھاتے ہیں ۔

آخری تدوین
: