مولانا انور شاہ صاحب " خاتم النبیین " کا معنی ایک عجیب مثال سے سمجھاتے ہوئے فرماتے ہیں ـ
نبی کریم ﷺ کو صدر جلسہ کی حیثیت سے لایا گیا کہ ساری تمہیدپہلے ہوا کرتی ہے، اور صدر جلسہ کی آمد کے بعد جلسہ کا اختتام ہو جاتا ہے ، اور مقصد ختم ہو جانے کے بعد سوائے کوچ کا نقارہ بجانے کے اور کوئی کام باقی نہیں رہ جاتا،ورنہ لازم آئے گا کہ مقصد ابھی پورا نہیں ہواـ"