• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

ختم نبوت اور قادیانی مربی مبشر کاہلوں کو تفصیلی جواب

محمدعثمان

رکن ختم نبوت فورم
اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ،
خواتین و حضرات، آج ہم ختم نبوت کے حوالے سے ایک تحقیق پیش کریں گے جس میں بڑے مضبوط دلائل کے ساتھ قرآن و احادیث ، متعدد مفسرین کی تفاسیرسے اور مرزا غلام احمد قادیانی ابن چراغ بی بی (کذاب) کی اپنی تحریروں سے ثابت کیا گیا ہے کہ محمد رسول اللہ ﷺ اللہ کے آخری نبی ﷺاور آخری رسول ﷺ ہیں۔ اس تحقیق کے چھ حصے ہیں۔ ملاحظہ فرمائیں۔

 
Top