• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

ختم نبوت فورم اپ گریڈنگ کے بعد فورم اراکین کی شکایات

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
ختم نبوت فورم اپ گریڈنگ کے بعد فورم اراکین کی شکایات
اگر ہمارے فورم اراکین کو پوسٹنگ میں کوئی بھی پرابلم درپیش ہو تو یہاں اپنی پرابلم بیان کریں شکریہ
 

آفرین ملک

رکن عملہ
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
ختم نبوت فورم اپ گریڈنگ کے بعد فورم اراکین کی شکایات
اگر ہمارے فورم اراکین کو پوسٹنگ میں کوئی بھی پرابلم درپیش ہو تو یہاں اپنی پرابلم بیان کریں شکریہ
السلام علیکم
تفسیر کبیر کے 150 صفحے ہوچکے تھے مگر،اب یہاں صرف 110 نظر،ارہے
 

محمد اویس پارس

رکن ختم نبوت فورم
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُه
استاد محترم "تفسیر البیان از جاوید احمد غامدی پارہ نمبر 6 یونیکوڈ" مکمل ہو چکا تھا اور پارہ نمبر 7 پر کام جاری تھا لیکن اپ گریڈنگ کے بعد پارہ نمبر 6 مکمل نہیں ہے تو کیا مکمل اپ گریڈنگ کا انتظار کروں یا پارہ نمبر 6 سے ہی دبارہ کام شروع کر دوں؟
ایسا نا ہو پارہ نمبر 6 بعد میں ڈبل ہو جائے۔
اور استاد محترم جو ہیڈنگز دیں تھیں وہ بھی اور عربی عبارات اور الفاظ کے لئے عربی آپشن سلیکٹ کیا تھا جس سے عربی عبارات کا رنگ اور فونٹ تبدیل ہوتا ہے وہ بھی شو نہیں ہو رہا۔
رہنمائی فرمائیں جزاک اللہ خیرا

WhatsApp Image 2022-04-16 at 9.47.20 AM.jpeg





 

کامران افضال

رکن ختم نبوت فورم
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُه
استادِمحترم "غلام قادیانی کی تفسیر 33 سے 100" والی پوسٹ کے 100صفحہ مکمل ھو چکے تھے۔ ابھی 94صفحے مجود ہیں۔
اور "غلام قادیانی کی تفسیر 1 سے 32" والی پوسٹ کے 10صفحہ مکمل ھو چکے تھے۔ ابھی 3صفحے مجود ہیں۔
 
Top