• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

ختم نبوت فورم میگزین

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
السلام علیکم
محترم دوستو ! آپ اس بارے کیا مشورہ دیتے ہیں کہ ہمارا ارادہ ہے کہ ختم نبوت فورم کا ایک عدد ماہنامہ بھی ہونا چاہیے جس کو انتہائی خوبصورت انداز میں کورل ڈرا گرافکس کے ساتھ آن لائن شائع کیا جائے اپنی اپنی رائے ضرور دیں مذید یہ کہ آئی ٹی دنیا والے ایک ماہنامہ نکالتے ہیں اس کو بھی دیکھ لیا جائے
لنک یہ ہے
 

ضیاء رسول امینی

منتظم اعلیٰ
رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
سر جی شاعری کا صفحہ تو میرے حوالے کردیں، اور ساتھ اور بھی کچھ کچھ تحریر کردیا کروں گا۔ باقی اس میں ختم نبوت کے حوالے سے سرگرمیوں اور کامیابیوں کا خصوصی ذکر ہونا چاہیے
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
سلمان بھائی ، وحید بھائی ، ساحل کاہلوں، جاء الحق ، ابوبکر ، بنت اسلام، ام ضیغم ، ضیاء رسول ، آپ تمام بھی ایک ایک نئی تحریر لکھ کر دیں تو پھر کچھ سوچا جا سکتا ہے
 

ضیاء رسول امینی

منتظم اعلیٰ
رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
سر جی ایسا کریں کہ کچھ احباب کو مستقل بنیادوں پر ہی مقرر کر دیا جائے ان کے ذمے اس رسالے سے متعلق جو بھی لکھنے کو سونپا جائے ہر ماہ وہ اپنی تحاریر کو تیار رکھیں، لیکن ہونا کیا کیا چاہیے اس میں پہلے تو یہ سوچنا ہے
 

شفیق احمد

رکن ختم نبوت فورم
مبشر صاحب، السلام و علیکم۔۔۔۔میں پچهلے دو سال سے گوگل پلس پر قادیانیوں کے خلاف اپنی بساط کے مطابق پوسٹ کرتا رہتا ہوں اور مجهے آپ کے ناظم حمزه صاحب بھی جانتے ہیں۔ اصل میں ختم نبوت کا کام صدقہ جاریہ ہے اور اس میں کاپی رائٹس کا بهی کوئی مسئلہ نہیں اس لیئے میرا مشوره ہے کہ اس میگزین میں جیدعلمائے کرام مثلا مولانا یوسف لدھیانوی، مولانا ثناءاللہ امرتسری ، حضرت مہر علی شاہ رح اور دیگر محبان ختم نبوت کی تحریریں پیش کر سکتے ہیں ۔ اس کے علاوہ آپ اپنے اس فورم سے منتخب شدہ مواد بھی شامل کر سکتے ہیں۔اس کے علاوہ مرزا قادیانی کے جھوٹوں ، متضاد دعووں ، جھوٹی پیشنگوئیوں وغیرہ کو بھی ایک سلسلہ وار مضمون کی شکل دے سکتے ہیں، ان کے جریدوں مثلا الفضل وغیرہ کی کفریات اور بکواسیات کو عوام کے سامنے لا سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ ضروری نہیں کہ مضمون تازہ ہوں کیونکہ قادیانیت کا ناسور بھی تو سو سال پرانا ہے۔
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
Qadiani Deception محترم آپ اپنا نام بتا دیں تا کہ آپ کو آپ کے نام سے خطاب کیا جائے آپ کی بات درست ہے لیے مرزائی نئے سے نیا اعتراض لا رہے ہیں اور ہمارے علماء نے جن اعتراضات کے جوابات دئیے ہوئے تھے ان کو چھوڑ کر اب اعتراضات کا معیار بدل چکا ہے لہذا ضرورت اس امر کی ہے کہ نئی تحاریر سامنے لائی جائیں
ضیاء رسول صاحب ہمارے دیگر ساتھی بھی کچھ مشورہ دیں تو بات آگے بڑھے
 

شفیق احمد

رکن ختم نبوت فورم
شکریہ ۔۔۔۔۔ میرا نام شفیق احمد ہے۔۔۔۔۔۔۔آپ نے بجا ارشاد فرمایا، یقینا نئی تحریریں بہرحال وقت کی اہم ضرورت ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔جزاک اللہ خیر کثیرا.
 
Top