السلام علیکم
جو دوست نئے نئے ختم نبوت فورم میں آ رہے ہیں یا جو آنا چاہتے ہیں ان کا سب سے پہلا سوال یہ ہوتا ہے کہ رجسٹریشن کا طریقہ کار کیا ہے تو میں آپ کو طریقہ بتاتا ہوں اس طریقہ کے مطابق آپ فورم میں شرکت کرنے کے اہل ہوں گے
فورم کا اڈریس لکھیں اور اڈریس یہ ہے www.khatmenbuwat.org اس کے بعد آپ کو فورم ٹائٹل کے اوپر الٹی سائیڈ پر " دخول یا اندراج " کا بٹن دکھائی دے رہا ہو گا یا پھر نیچے "رکنیت اختیار کریں" کا بٹن ہو گا اس پر کلک کریں
اگر آپ فیس بک پر موجود ہیں تو فورم کو فیس بک کے ساتھ کنیکٹ کروا دیں اس کے لیے " فیس بک سے دخول " کے بٹن پر کلک کریں اور اگر آپ فیس بک پر موجود نہیں ہیں تو پھر سیدھی جانب والی اپشنز پر عمل کریں اپنا نام یا ای میل دیں اور نیچے اوکے کے بٹن پر کلک کر دیں
اپنا نام ، ای میل ، پاسورڈ ، تاریخ پیدائش ، جنس ، توثیق ، قواعد و ضوابط کو چیک کریں ۔ اور آخر میں اوکے کے بٹن پر کلک کر دیں
مبارک ہو آپ کامیابی سے فورم میں داخل ہو چکے ہیں اب آپ پوسٹنگ کر سکتے ہیں

- مرحلہ اول

- مرحلہ دوم

- مرحلہ سوم

آخری تدوین
: