باسط بھائی آپ اپنے دوست کو سب سے پہلے یہ کہیں کہ وہ اگر کسی مولوی کی کوئی بات سنے تو اس کی تحقیق لازمی کرے اور اگر مولوی صاحب نے مرزا قادیانی کی کسی کتاب کا کوئی حوالہ دیا ہے تو اس کتاب اصل عبارت کو لازمی پڑھیں ۔ یہ کام کرنے سے ان شاء اللہ بہت جلد آپ کا دوست مرزا قادیانی کے دین کو خیر باد کہہ دے گا ۔پلىز کوئ بھائ مىرى مدد کر دىں....مىں اپنے اىک دوست کو اسلام کى دعوت دے رها هوں.
وه احمدى هىں اور هر طرح کى کتاب رىڈ کرنے کے لىے تىار هىں..
پلىز مجھے بتاهىں کهاں سے شروع کرنا چاهے...
کونسى بکس رىڈ کرنى چاھىں..