ختم نبوت فورم پر ٹائم ٹھیک کرنے کا طریقہ
- ختم نبوت فورم پر سب سے پہلے اس لنک پر جائیں
- پھر سائیڈ پر بنے آپشنز میں سے ترجیحات پر کلک کریں
- پھر ٹائم زون میں جائیں اور وہاں پراپنے ملک کے حساب سے ٹائم زون سلیکٹ کر لیں۔
- پاکستان میں موجود ساتھیوں کے لیے صحیح ٹائم زون 5+ ہے۔ لہذاپاکستانی دوست اس آپشن کا انتخاب کریں