ختم نبوت فورم کی پہلی سالانہ کارکردگی رپورٹ
الحمدللہ ختم نبوت فورم کو ایک سال مکمل ہو گیا ہے یکم رمضان 2014 سے یکم رمضان 2015 تک اب تک الحمدللہ فورم کی کارکردگی بہت ہی اچھی رہی ہے ہزار ہا موضوعات پر پوسٹنگ کی گئی علماء کی کتب کو یونیکوڈ میں کنورٹ کیا گیا اور دیگر کئی شعبہ جات میں کام کئے گئے مذید تفصیلات اس وڈیو میں ملاحظہ فرمائیں