السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
ہم سب ممبران اور قارئین سے معذرت کرتے ہیں ، کہ پچھلے ھفتے ختم نبوت فورم سرور کی تکنیکی وجوہات سے بند رہا ، جس پر ہمارا اختیار نہ تھا ، انتہائی تگ و دو کے بعد کل رات سے فورم کو بحال کر دیا ہے ، اور ان شاءاللہ تعالی اس چیز کی پیش بندی بھی کی جا رہی ہے کہ آئندہ ایسی صورت حال پیش نہ آئے، اس سلسلے میں ہم سب کو ذھنی کوفت ضرور ہوئی ، یوں سمجھئے اس میں بھی اللہ تعالی کی رضا شامل تھی ،الحمد للہ۔نئے سرے سے ، نئے جذبے سے سب آگےبڑھیں ،اور اپنی مقصدی جد وجہد میں دل و جان سے آگے بڑھیں ، اور اللہ کے اور پیارے رسول محمد صلی علیہ وسلم کے پسندیدہ دین اسلام کے مقابل فتنوں کی سرکوبی کیجئے ،
ادارہ
ختم نبوت فورم ،
ختم نبوت فورم ،