فیس بک پر ایک ہمارے مجاھد ختم نبوت دوست نے ختم نبوت فورم پر کچھ سوالات کئیے ہیں جن کے جوابات میں نے دئیے ہیں ملاحظہ :
- آپ کو لگتا ہے کہ جس مقصد کے لئے آپ نے اتنی محنت کی وہ مقصد اس فورم سے حاصل ہو جائے گی ؟
-
Sachi Bat
جی انشا اللہ ضرور
ہمارا مقصد قادیانیوں کی آنکھیں کھولنا ہے اور آنکھیں تب ہی کھلیں گی کہ مرزا غلام قادیانی کی پوری زندگی بشمول اس کی کتب کو قادیانیوں پر کھول کر رکھ دیا جائے اور اس کام کے لیے ایک ٹیم درکار ہے جبکہ آپ جیسے مہربان ٹیم کا حصہ بن جائیں تو یہ مقصد جلد حاصل کیا جا سکتا ہے امید پر دنیا قائم ہے اور اللہ تعالیٰ کسی کی محنت کو ضائع نہیں کرتا ۔ آخروی اجر تو ہمارا منتظر ہے ہی انشا اللہ
آپ ہمت سے کام لیں اور فورم پر کام شروع کریں فوائد اللہ پر چھوڑ دیں -
Murtaza Meher
وہ تو ہر ختم نبوت کا مجاہد اپنی استطاعت کے مطابق کام کر ہی رہا ہے ۔ میرا مقصد یہ تھا کہ کیا وہاں مرزائی ٹریفک آن ہے اور اس میں کوئی پروگریس بھی ہوئی ؟
- Murtaza Meher
دیکھیں بھائی سچی بات میں آپ کے جذبے کی بلکہ ہر مجاہد کے جذبے کا بہت احترام کرتا ہوں ۔ لیکن اگر آپ وہاں کچھ ایسا انتظام کرتے جو مناظرانہ طرز کا ہوتا ۔ تو میرا خیال ہے کہ زیادہ بہتر ہوتا یا ہم کو مل کر مرزائیوں کی ویب سائیٹ کا رد پہلے کرنا چاہیے جہاں سے یہ لوگ مواد کاپی پیسٹ کرتے ہیں تاکہ ہر مسلمان کو آسانی ہو اور کتب پر مبنی کام آہستہ آہستہ چلتا رہے تو کوئی مسئلہ نہیں
- Sachi Bat
میرے بھائی مرزائی ٹریفک نہ بھی آئیے تو کچھ فرق نہیں پڑتا ہماری نظر کسی اور جگہ پر ہے ہم فوری نتائج کے خواہاں نہیں ہے ہم دائمی فوائد چاہ رہے ہیں آپ ان لوگوں کو تو ذرہ دیکھیں جو ہماری پوسٹس کو صرف وزٹ کرتے ہیں اور کمنٹس بھی نہیں دیتے اور صرف گوگلنک کرتے کرتے اپنے مطلوبہ سبجیکٹ تک پہنچتے ہیں
انشا اللہ بہت سارے فوائد مرتب ہونے کی امید ہے ابھی تو کام شروع ہوا ہے آپ دیکھنا بنتا کیا ہے ۔
ویسے مجھے ایک لطیفہ یاد آ گیا ہے کہ
گاڑی میں بیٹنے سے پہلے ہی یہ گمان کر لیا جائے کہ کہیں حادثہ نہ ہو جائے کہیں جان نہ چلی جائے
بھائی گاڑی میں بیٹھ تو جائیں بقیہ اللہ پر چھوڑ دیں
- Sachi Bat
آپ نے شاید ہمارے زمرہ کا ابھی تک ملاحظہ ہیں نہیں کیا اسی وجہ سے یہ سوالات کر رہے ہیں یہ دیکھیں