• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

ختم نبوت فورم کے قواعد وضوابط

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکا تہ
ختم نبوت فورم منتظمین کی طرف سے تمام شرکاء کو خوش آمدید۔ ختم نبوت فورم پر پیغامات ارسال کرنے سے پہلے تمام یوزرز کو تاکید کی جاتی ہے کہ وہ مندرجہ ذیل قواعد و ضوابط کا مطالعہ کر لیں تا کہ آئندہ آپ کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔

ختم نبوت فورم کے قواعد وضوابط

  • کسی بھی قسم کی لغو گفتگو، دھمکی آمیز پیغامات اور گالی گلوچ کی قطعاً اجازت نہیں۔
  • اگر آپ کسی کی رائے سے متفق نہیں ہیں تو اس کا جواب دیتے وقت اعلی ظرفی کا مظاہرہ کریں اور ذاتیات پر حملہ مت کریں۔
  • تمام دیگر ارکان کی عزت کا خیال ہر وقت دھیان میں رکھیں۔ چاہیے وہ کسی بھی مذھب یا فرقے سے ہی کیوں نہ تعلق رکھتا ہو۔
  • ایسا کوئی مواد جو کاپی رائٹ کے تحت آتا ہو، اس کو ختم نبوت فورم میں ارسال مت کریں۔
  • اگر آپ کسی ویب سائٹ سے کوئی عبارت کاپی پیسٹ کرنا چاہتے ہیں تو عبارت کے آخرمیں اس کا لنک فراہم کریں بصورت دیگر آپ کی پوسٹ حذف بھی کی جا سکتی ہے ۔
  • چونکہ ختم نبوت فورم پر عموماً اظہارِ رائے کی آزادی ہے اس لئے یہاں پوسٹ ہونے والے نظریات کو ختم نبوت فورم کے نظریات نہ سمجھیں بلکہ صرف اس رکن کے جس نے وہ پوسٹ کی ہو۔
  • نئی پوسٹ بنانے کے متعلق ان اصول ضوابط کو ضرور مطالعہ کر لیں ۔
  • کسی جاری گفتگو کے دوران ایسے روابط ارسال کرنے سے پرہیز کریں جن کا گفتگو سے تعلق نہ ہو۔
  • اگر دو شخص گفتگو کر رہے ہوں تو ان کو اپنی گفتگو مکمل کر لینے دیں یا اگر آپ نے بھی گفتگو میں حصہ لینا ہے تو علمی گرفت کے لیے آپ بھی شرکت کر سکتے ہیں صرف "شکریہ" یا "بہت خوب" یا "بہت اچھی پوسٹ ہے " وغیرہ کلمات سے پوسٹ میں اضافہ کا باعث نہ بنیں ۔
  • بحث برائے بحث سے بچنے کی حتی الامکان کوشش کریں کیونکہ اس سے ناراضگی پیدا ہونے کا خدشہ ہوتا ہے۔
  • ایسا کوئی پیغام یا مضمون جسے آپ اس فورم کے شایان شان نہ پائیں، بجائے اس اس کے کہ آپ خود اس رکن کو تنبیہ کریں بلکہ منتظمین کو اس سے آگاہ کریں۔
  • براہ کرم کسی قسم کی ذاتی معلومات جیسے کہ اپنا پتہ یا فون نمبر ارسال مت کریں جس سے تمام لوگوں کی اس تک رسائی ممکن ہو سکے۔ اگر آپ اپنی معلومات کا تبادلہ کسی دوسرے رکن کے ساتھ کرنا چاہتے ہیں تو ذاتی پیغامات کا استعمال کریں۔
  • ختم نبوت فورم کی انتظامیہ (ناظمین اور منتظمین) کو کسی پیغام میں ردوبدل اور اسے حذف کرنے کا پورا پورا اختیار ہے۔ اور اس بارے میں وہ کسی کو جوابدہ نہیں ۔ اگر آپ محسوس کریں کہ کسی ناظم نے آپ سے زیادتی کی ہے تو آپ مجھے آگاہ کریں۔
  • اگر کوئی رکن قوائد کی خلاف ورزی کا مرتکب ہوا تو اس کو انتظامیہ کا کوئی رکن تنبیہ کر سکتا ہے، اس کے باوجود اگر متعلقہ رکن باز نہیں آیا تو اس پر جزوقتی پابندی جو کہ دو ہفتہ کی میعاد پر محیط ہو سکتی ہے یا مکمل پابندی لگائی جا سکتی ہے۔
 
آخری تدوین :
Top