السلام علیکم
تمام دردمندانِ اسلام سے تحفظ ختم نبوت ﷺ کے حوالے سے ایک چھوٹی سی خدمت درکار ہے ، ہمیں اپنے اس فورم کے لیے کچھ اردو مقالات کو ٹائپ کرنے والے چاہیں ، انشا اللہ اگر وہ مقالات جن کو ہم ٹائپ کرواناچاہ رہے ہیں ٹائپ ہو گئے اور فورم میں لگ گئے تو اس سے بہت سے قادیانیوں کی اسلام کی جانب مائل ہونے کی امید ہے اور یقینا یہ اسلام کی بہت بڑی خدمت ہو گی ۔جو بھی دوست اس کار خیر میں حصہ لے گا اس کے لیے صدقہ جاریہ کا باعث ہو گا ۔آپ اگر اردو ٹائپنگ جانتے ہیں تو ہمیں آپ کے روزانہ پندرہ منٹ درکار ہیں ، اگر آپ دینی خدمت کے لیے تیار ہیں تو اسی پوسٹ میں کمنٹس کر کے بتا دیں میں آپ کو طریقہ کار سمجھا دیتا ہوں ۔شکریہ